جرائم و حادثات

حیدرآباد نامپلی آتشزدگی واقعہ 9 افراد جاں بحق۔ معصوم بچہ کو بچانے کا ویڈیو وائرل

حیدرآباد: شہر کے علاقہ نامپلی میں پیش آئے آتشزدگی کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 9 ہو گئی۔ ہیں واضح رہے کہ آج بازار گھاٹ کے ایک اپارٹمنٹ میں بھیانک اگ لگ گئی تھی

 

جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں ہو گئے‌ ابتدائی اطلاعات میں معلوم ہوا کہ جاں بحق ہونے والوں میں چار مرد حضرات چار خواتین اور ایک بچہ شامل ہیں۔

 

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس واقعہ میں اعظم بھائی نامی شخص کے خاندان والے شامل ہیں۔آگ لگنے کے بعد مقای افراد نے امدادی کام میں حصہ لیتے ہوئے اپارٹمنٹ میں پھنسے ہوئے

 

افراد کی مدد کی اور فائر بریگیڈ کے عملے کے ساتھ مل کر ان کی جان بچائی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button