جرائم و حادثات

حیدرآباد۔ شادی شدہ خاتون نے گگن وہار کی 11 ویں منزل سے چھلانگ لگادی

حیدرآباد:شہر حیدرآباد کے مصروف ترین علاقے گاندھی بھون کے سامنے واقع گگن وہار کی 11 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر ایک خاتون نے خودکشی کرلی۔ خاتون کی شناخت 23 سالہ انوشکا کے طور پر کی گئی ہے جو موسیٰ پیٹ کی رہنے والی بتائی گئی ہے۔ خاتون نے کل شام یہ انتہائی اقدام کیا۔ وجہہ یہ بتایی گئی ہے کہ اس کا اپنے شوہر سے جھگڑا ہوا تب سے وہ تناو میں تھی۔ شبہ کیا جاتا ہے کہ اسی تناو کے نتیجے میں خاتون نے اپنے جان دے دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button