جرائم و حادثات

حیدرآباد میں گنیش منڈپ کو لگی آگ

حیدرآباد: شہر کے علاقہ دلسکھ نگر میں گنیش منڈپ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔

 

پی اینڈ ٹی کالونی میں گنیش کی مورتی کو بٹھانے کیلئے منڈپ کو پوری طر ح سے سجایا گیا تھا بس مورتی کو لانے کی دیری تھی کہ اچانک یہاں شارٹ سرکٹ کی وجہہ سے آگ لگ گئی۔ اس حادثہ میں منڈپ پوری

 

طرح سے جل کر خاکستر ہوگیا۔ اس حادثہ میں کسی کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ مقامی افراد نے آگ بجھانے کا کام کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button