جرائم و حادثات

کریم نگر ضلع میں بھیانک حادثہ؛ تیز رفتار کار دیوار سے ٹکرا کر الٹ گئی – ایک ہلاک، دو شدید زخمی

کریم نگر میں بھیانک سڑک حادثہ، کار الٹنے سے ایک شخص ہلاک، دو شدید زخمی

 

تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کے حضورآباد منڈل کے شالہ پلی گاؤں کے بس اسٹانڈ کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہوکر دیوار سے ٹکرا گئی اور الٹ گئی۔ اس حادثہ میں ایک شخص کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جبکہ دیگر دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔

 

کار میں چار افراد سوار تھے۔ زخمیوں کو علاج کے لئے ورنگل کے ایم جی ایم ہاسپٹل منتقل کردیا گیا۔ حادثہ کی پوری واردات سی سی ٹی وی کیمروں میں قید ہوگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

ظ

 

متعلقہ خبریں

Back to top button