Browsing Tag

karimnagar

حیدرآباد اور کریمنگر میں بارش

حیدرآباد میں جمعہ کی سہ پہر اچانک بارش ہوئی۔ بارش کے ساتھ ہی سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے گاڑیوں والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ بعض سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔ کئی مقامات پر برقی سربراہی بند ہوگئی اور بعض مقامات پر لو وولٹیج کی شکایت کی گئی۔…
Read More...

ضلع کریمنگر میں آٹو الٹ گیا 9 مسافرین زخمی

تلنگانہ کے ضلع کریمنگر میں آٹو الٹ جانے کی وجہہ سے 9 مسافرین زخمی ہوگئے۔  جگتیال منڈل کے اننتارم کے پاس آٹو حادثہ کا شکار ہوگیا۔ پتہ چلا ہے کہ زخمیوں کا تعلق ضلع ورنگل سے ہے اور یہ تمام ہنومان بھکت ہیں۔ ان تمام کو علاج کے لئے ورنگل کے…
Read More...

کرینگرمیں ضعیف خاتون کا قتل

تلنگانہ کے ضلع کریمنگر میں سونے کے زیورات کے لئے ضعیف خاتون کا قتل کردیا گیا۔ پتہ چلا ہے کہ پیدوروگٹہ گاوں میں رہنے والی 65 سالہ خاتون رائلماں اپنے گھر کے آنگن میں سوئی ہوئی تھی کہ کسی نے اس کا گلا دبا کر قتل کردیا اور سونے کے زیورات لوٹ کر…
Read More...

کریمنگر میں تیندوا کنویں میں گر پڑا

ریاست تلنگانہ کے ضلع کریمنگر کے ایک کنویں میں تیندوا گرپڑا۔ مقامی لوگوں نے منگل کی صبح دیکھا کہ ایلنتہ کنٹہ گاوں کے ایک کھیت کے کنویں میں تیندوا پڑا ہے۔ محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کو اطلاع دی گئی۔ ورنگل سے ریسکیو ٹیم کریمنگر پہنچی اور چیتے…
Read More...

کریمنگر میں بیوی کےہاتھوں شرابی شوہر کا قتل

تلنگانہ کے ضلع کریم نگر میں بیوی نے شوہر کا قتل کردیا۔ جیوتی نگر پولیس اسٹیشن پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع اناپورنا کالونی میں یہ واردات پیش آئی۔ 49 سالہ کمرایا روزانہ شراب پی کر گھر آتا اور بیوی سے جھگڑتا تھا۔ مسلسل ظلم سے تنگ آکر آج جب…
Read More...