Browsing Tag

road accident

محبوبنگرمیں بس اور آٹو میں تصادم 4 ہلاک دو زخمی

محبوبنگر ضلع میں بس اور آٹو میں تصادم کی وجہہ سے 4 مسافرین کی موت ہوگئی جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ محبوبنگر رائچور ہائی وے پر دھرما پوری اسٹیج کے پاس پوتن پلی سے ضلع آنے والی جے این ین آر یو آر ایم کی بس نے سامنے سے آنے والے آٹو…
Read More...

ضلع نظام آباد میں خوفناک سڑک حادثہ میں 6 ہلاک

تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں ہوئے خوفناک سڑک حادثہ میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ پتہ چلا ہے کہ نظام آباد کے آدرش نگر سے تعلق رکھنے والے افراد چہارشنبہ کے دن باسر کی مندر میں درشن کے بعد آٹو سے واپس ہورہے تھے کہ نوی پیٹ منڈل میں آرٹی سی بس نے آٹو…
Read More...

آندھرا پردیش میں سڑک حادثہ تین افراد ہلاک

ریاست آندھرا پردیش کے ضلع سریکاکولم میں ہوئے سڑک حادثہ میں تین نوجوان ہلاک ہوگئے۔ پتہ چلا ہے کہ لکا ورم برج کے پاس سڑک پر ٹہری ہوئی لاری کو ٹرک نے ٹکر دے دی اس حادثہ میں تین نوجوان موقع پرہی ہلاک ہوگئے۔ مرنے والوں میں آم کا تاجر رامو متوطن…
Read More...

نظام آباد ضلع میں حادثہ 5 ہلاک

تنگانہ کے ضلع نظام آباد مِیں ہوئے حادثہ میں 5 افراد کی موت ہوگئی۔ پتہ چلا ہے کہ حیدرآباد سے نظام آباد کی طرف جانے والی کار کاماریڈی کے پاس ٹیکریال کے قریب نیشنل ہائی وے پر کار اورلاری میں ٹکر ہوگئی۔ مرنے والوں میں ایک خاتون دو چھوٹے بچے بھی…
Read More...

حیدرآباد میں ٹپر لاری کی ٹکرسے 14 سالہ لڑکا ہلاک

حیدرآباد میں ٹپر لاری کی اسکوٹی کو ٹکرکی وجہہ سے  14 سالہ لڑکے کی موت ہوگئی۔ پتہ چلا ہے کہ ہفتہ کی دوپہر 14 سالہ سریکانت اپنے دوست کے ساتھ اسکوٹی پر جارہا تھا کہ ان دونوں کو ٹپر نے منصورآباد کے پاس ٹکر دے دی ۔ حادثہ میں شدید زخمی لڑکوں کو…
Read More...

محبوبنگرمیں لاری الٹ کرموٹرسائیکل پرگرپڑی شوہر بیوی ہلاک

تلنگانہ کے محبوبنگر ضلع میں ہوئے سڑک حادثہ میں شوہر بیوی ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بھوتپور کی سمت جانے والی لاری نے ڈی سی ایم ویان کو ٹکردے دی اور الٹ کر سڑک سے موٹر سائیکل پر گذرنے والے شوہر بیوی پر گر پڑی۔ جس کی وجہہ سے موٹر سائیکل پر…
Read More...

ہمیا مالینی سڑک حادثہ میں محفوظ

بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ وبالی ووڈ اداکارہ ہیما مالینی ایک حادثہ میں محفوظ رہ گئیں۔ وہ ایک پروگرام مِیں شریک ہونے کے لئےجارہی تھیں کہ آگرہ کے قریب ایک اسپیڈ بریکر کے پاس ان کے قافلہ کی گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکر ا گئیں اس حادثہ میں ڈریم گرل کو…
Read More...