آرمی پبلک اسکول بولارم، سکندر آباد میں کنٹراکٹ کے اسا س پر تقررات

حیدرآباد: ڈاکٹرعلی بازہر کے مطابق سکندرآباد میں واقع بولارم آرمی پبلک اسکول میں کنٹراکٹ کے اسا س پر تدریسی و غیر تدریسی عہدوں کے بھرتیوں کے لیے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں۔عہدوں کی تعداد ۔33 ہے۔
1)-پوسٹ گرایجویٹ ٹیچر (پی۔جی۔ٹی ) 2)-ٹرینڈ گرایجویٹ ٹیچر (ٹی جی ٹی )- 3) پرایمری ٹیچر (پی آر ٹی )-4) لایبریر ین 5)-سیکوریٹی سوپر وازر ۔ 6) ۔کمپیوٹر لیاب ٹیکنیشن۔ مر۔تعلیمی قابلیت تجربہ و مضامین کے لیے متعلقہ ویب سائٹ سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔5 جون 2021 ہیے مزید معلومات متعلقہ ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہے۔
ویب سائٹ ۔www.apsbolarum.edu.in