جرائم و حادثات

حیدرآباد میں لگژری کار شعلہ پوش۔ ویڈیو وائرل

حیدرآباد۔‌تلنگانہ سکریٹریٹ کے عقبی حصہ میں واقع منٹ کمپاؤنڈ کے قریب آج ایک کار شعلہ پوش ہوگئی۔

 

ذرائع کے مطابق لگژری کر میں آگ لگتے ہی کار سوار شخص فوری باہر باہر نکل گیا۔ فوری طور پر فائر بریگیڈ کے عملہ کو مطلع کیا گیا انھوں نے مقام واقعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا تب تک کار جل چکی تھی۔

 

بروقت چوکسی کے نتیجہ میں کار چلانے والا شخص محفوظ رہ گیا۔ آگ لگنے کی وجہہ فوری پتہ نہیں چل سکی۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button