تلنگانہ

مانسون تلنگانہ میں داخل

حیدرآباد۔ عوام کے لیے راحت کی خبر تلنگانہ میں مانسون داخل ہو گیا۔ ناگرکرنول گدوال نلگنڈہ میں مانسون داخل ہو گیا اور وہ ریاست بھر میں پیشرف کر رہا ہے

 

عام طور پر جون کے دوسرے ہفتے میں تلنگانہ میں مانسون داخل ہوتا ہے لیکن جاریہ سال ایک ہفتہ قبت ہی مانسون ریاست میں داخل ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے عہدیداروں کے مطابق اس مرتبہ معمول سے زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے

 

اسی دوران پیر سے بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے اور منگل سے تین دنوں تک ریاست کے جنوبی اضلاع میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button