جرائم و حادثات
حیدرآباد کے راجندر نگر میں جوس سنٹر پر چند نوجوانوں کی ہنگامہ آرائی
حیدرآباد کے راجندر نگر میں ایک جوس سنٹر پر 15 نوجوانوں کی ٹولی نے رات دیر گئے ہنگامہ آرائی کی۔ کسی مسلہ پر بحث و تکرار کے چاقووں سے حملہ کردیا جس میں 8 افراد زخمی _ چہارشنبہ کی رات دیر گئے یہ واقعہ پلر نمبر 209 کے پاس پیش آیا ۔ پولیس نے ہنگامہ آرائی کرنے والے افراد میں چند کو حراست میں لے لیا