جرائم و حادثات
حیدرآباد میں آتشبازی کے دوران نوجوان جھلس کر زخمی
حیدرآباد کے سائنک پوری علاقے میں آتشبازی کے دوران ایک نوجوان کارتیک بری طرح جھلس گیا۔ اطلاعات کے مطابق بالاجی نگر کے رہنے والے کارتیک اپنے دوستوں کے ساتھ پٹاخے پھوڑ رہے تھے کہ اچانک دھماکہ ہوگیا۔
اس حادثے میں اس کا چہرہ جھلس گیا اور آنکھوں کو بھی چوٹیں آئیں۔ کارتیک کو فوری طور پر ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں وہ زیرِ علاج ہے۔
مقامی لوگوں کے مطابق یہ حادثہ آتشبازی کے دوران لاپرواہی کے باعث پیش آیا۔
یہ خبر بھی پڑھیں
حیدرآباد فائرنگ میں زخمی نوجوان گاؤ رکھشک ہے۔ بی جے پی قائدین ہاسپٹل پہنچ گئے



