جرائم و حادثات

ہنکنڈہ میں جسم فروشی کے اڈہ پرپولیس کا چھاپہ

file photo

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع ہنکنڈہ میں ٹاسک فوری نے جسم فروشی کے اڈہ پرچھاپہ مارا۔ سدھانگر کالونی کے ایک مکان میں جسم فروشی کا اڈہ چلائے جانے کی اطلاع پر ٹاسک فورس پولیس کی ٹیم نے مکان پر چھاپہ مارتے ہوئے رنگے ہاتھوں تین افراد کو گرفتار کرلیااوروہاں سے تین خواتین کوآزاد کروالیا گیا۔ پکڑے جانے والوں کی شناخت محمد سہیل احمد، تسلیم اورہریش کے طورپرکی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button