جرائم و حادثات

تلنگانہ کے سنگر و یوٹیوبر ملک تیجا کے خلاف عصمت ریزی کا کیس

جگتیال _ 29 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں ایک اور سنگر و یوٹیوبر ملک تیجا کے خلاف عصمت ریزی کا کیس درج ہوا ہے ذرائع کے مطابق ملک تیجا   محکمہ کلچرل کے ایک ملازم ہیں جو حکومت کے اسکمیوں کو عوام تک لے جانے والے پروگرام میں گیت گاتے ہیں نے کئی دنوں تک ایک نوجوان خاتون سنگر کے ساتھ مل کر کئی  گیت گاتے تھے اور خاتون کو اسسٹنٹ کے طور رکھا تھا اس نے جگتیال پولیس اسٹیشن میں ملک تیجا کے خلاف عصمت ریزی اور دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کرایا۔ خاتون نے شکایت کی کہ ملک تیجا نے ایک یوٹیوب چینل شروع کرکے اس میں حصہ دینے کا بھی وعدہ کیا۔ لیکن  وعدے سے منحرف ہوگئے۔ پولیس نے ملک تیجا کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button