انٹرٹینمنٹ
عامر خان اور کپل شرماکے درمیان دلچسپ نوک جھونک۔ ویڈیو دیکھیں
ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ کہلائے جانے والے عامر خان نے کپل شرماشو کے میزبان کپل سے ایک پروگرام کے دوران پوچھ لیا کہ وہ انھیں اپنے پروگرام میں کیوں نہیں بلاتے ہیں۔ کپل نے کہا کہ انھوں نے دعوت دی تھی۔ اس ویڈیو میں دیکھیں عامر خان اور کپل شرما کے درمیان دلچسپ نوک جھونک۔
Aamir Khan and Kapil Sharma on why he never went to the show#AamirKhan #KapilSharma #TheKapilSharmaShow #TKSS pic.twitter.com/CrvDFCR5lV
— $@M (@SAMTHEBESTEST_) May 30, 2023