انٹرٹینمنٹ
- مارچ- 2023 -3 مارچ
اور جب کرکٹر محمد سراج نے اسٹیڈیم میں شائقین کا دل جیت لیا _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 3 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) آسٹریلیا نے اندور میں منعقدہ بارڈر-گواسکر ٹرافی کا تیسرا ٹیسٹ جیت لیا۔ بھارت نے 9 وکٹوں سے ہار کر سیریز میں اپنی برتری کو 2-1 سے کم کر دیا۔ آسٹریلوی ٹیم نے بھارت کی طرف سے دیئے گئے 76 رنز کے مختصر ہدف…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
ہیرا پھیری 3 کی شوٹنگ بہت جلد ہوگی شروع
ممبئی: گزشتہ کئی دنوں سے بالی ووڈ کی فلم ہیرا پھیری 3 کو لے کر خبریں آ رہی ہیں۔ اب سنیل شیٹی نے تصدیق کی ہے کہ فلم کی شوٹنگ جلد شروع ہونے والی ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے بتایا کہ وہ پریش راول اور اکشے کمار کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - فروری- 2023 -25 فروری
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کا تلگو گانے پر ڈانس۔ویڈیو وائرل
حیدرآباد: پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے تلگو فلم آر آر آر آر کے مشہوت گیت پر رقص کیا۔ جونیراین ٹی آراور رام چرن کی فلم کے اس گیت نے باوقار ایوارڈس جیسے گولڈن گلوب اور کریٹک چوئس ایوارڈ بھی حاصل کئےہیں۔ پڑوسی ملک پاکستان میں بھی اس گیت کے چرچے…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے تاریخ رقم کر دی۔ 1000 کروڑ کا جادوئی ہندسہ کرلیا پار
ممبئی: بالی ووڈ بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ باکس آفس پر بلاک بسٹر ثابت ہوئی ہے۔ آج اس فلم نے دو ریکارڈ اپنے نام کر لیے۔ پہلے پٹھان کے ہندی ورژن نے آج 500 کروڑ کا ہندسہ عبور کیا ہے اور اب دنیا بھر میں کمائی کے اعداد…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
ثانیہ جوڑی کو دبئی میں ڈبلیو ٹی اے ڈیوٹی فری چیمپئن شپ میں شکست _ ٹینس اسٹار کا کیرئیر شکست کے ساتھ ختم ہوگیا
حیدرآباد _ 22 فروری ( اردولیکس ڈیسک) ٹینس کی تاریخ کا ایک سنہری باب اپنے اختتام کو اس وقت پہنچا جب ٹینس اسٹار ثانیہ کا ٹینس کیریئر شکست کے ساتھ ختم ہوگیا۔ ثانیہ جوڑی کو دبئی میں ڈبلیو ٹی اے ڈیوٹی فری چیمپئن شپ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
شاہ رخ خان کی پٹھان ایک ہزارکروڑکی کمائی سے کچھ دور۔ برطانیہ، فرانس، جرمنی اور ہالینڈ سمیت یورپ میں فلم کی دھوم
ممبئی: شاہ رخ خان کی فلم پٹھان چوتھے ہفتے میں بھی اچھا بزنیس کررہی ہے۔ قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ کارتک آریان کی ‘شہزادہ’ اوردیگرفلمیں جو حال ہی میں ریلیز ہوئی ہیں باکس آفس پر جاسوس تھرلر پٹھان کو سخت مقابلہ دے گی۔ تاہم پٹھان کا جنون اب…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
مرکزی وزیرسمرتی ایرانی کی بیٹی کی شادی۔ استقبالیہ میں شاہ رخ شریک
ممبئی: مرکزی وزیر سمرتی ایرانی کی بڑی بیٹی نے حال ہی میں اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ شادی کی ہے۔ شادی کے بعد ایرانی خاندان نے ممبئی میں ایک شاندار استقبالیہ کا اہتمام کیا جس میں بالی ووڈ کے کئی ستارے پہنچے۔ بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
ویب سیریز مرزا پور کے اداکار شاہنواز پردھان کا ہارٹ اٹیک سے انتقال _ ایوارڈ تقریب میں چکرا کر گر پڑے
حیدرآباد _ 18 فروری ( اردولیکس) ویب سیریز ‘مرزا پور’ اور فلم ‘رئیس’ میں کام کرنے والے اداکار شاہنواز پردھان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ اداکار یشپال شرما نے یہ بات بتائی ۔ جمعہ کی شام ایک ایوارڈ تقریب کے دوران سینے میں شدید درد کی شکایت…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
آئی پی ایل 2023 کے شیڈول کا اعلان
حیدرآباد _ 17 فروری ( اردولیکس) آئی پی ایل 2023 کے شیڈول کا اعلان ہوگیا ہے ۔ یہ میگا ٹورنامنٹ 31 مارچ سے شروع ہوگا۔ پہلا میچ گجرات ٹائٹنز اور چنئی سپر کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ گجرات کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں پہلا میچ کھیلا جائے گا۔ فائنل…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
اداکارہ سوارا بھاسکر نے مسلم نوجوان سے شادی کرلی
ممبئی _ 16 فروری ( اردولیکس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے ایک مسلم نوجوان سے شادی کر لی۔ انھوں نے سماج وادی پارٹی کے یوتھ ونگ سماج وادی یوجن سبھا کے مہاراشٹر کے ریاستی صدر فہد احمد کے ساتھ کورٹ میرج کی ہے۔ سوارا کی شادی 6 جنوری…
مزید پڑھیں »