تلنگانہ

تلنگانہ حج کمیٹی کے زیر اہتمام خادم الحجاج کے انتخاب کے لئے 3 اپریل کو قرعہ اندازی

حیدر آباد یکم اپریل (پریس نوٹ ) جناب شیخ لیاقت حسین ایگز یکٹیو آفیسر تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی نے کہا کرحج کمیٹی آف انڈیا کے رہنمایانہ خطوط کے مطابق 200 عازمین حج پر ایک خادم الحجاج کا انتخاب کیا جائے گا۔ اس سے قبل 300 عازمین پر ایک خادم الحجاج کا انتخاب عمل میں لایا گیا تھا۔

حج  کمیٹی آف انڈیا کے مطابق چہار شنبہ 3اپریل کو 3 بجے دوپہرا یگزیکٹیو آفیسر تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی کے یا دینتر واقع دوسری منزل حج ہاؤ زنا پہلی میں خادم الحجاج کی قرعہ اندازی عمل میں لائی جارہی ہے۔

 

جناب تفسیر اقبال اسپیشل سکریٹری محکمہ اقلیتی بہبود کی نگرانی میں قرعہ اندازی عمل میں آئے گی اور 8 خادم الحجاج کو ویٹنگ لسٹ میں رکھا جائے گا۔ اس سے قبل خادم الحجاج کیلئے 119 درخواستیں حاصل کی گئی تھیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button