انٹر نیشنل

سلمان رشدی کے خلاف بانی اسلامی جمہوریہ ایران آیت اللہ خمینی نے جاری کیا تھا قتل کا فتویٰ

نئی دہلی: ملعون مصنف سلمان رشدی کے خلاف 80 کی دہائی میں شیطانی کلمات کے نام‌ سے اہانت آمیز کتاب کے تحریر کرنے پر بانی اسلامی جمہوریہ ایران‌ آیت اللہ روح اللہ خمینی نے قتل کا فتویٰ جاری کیا تھا۔سلمان رشدی کی کتاب ’ سیٹینک ورسز‘ پر ایران میں 1988 میں پابندی عائد کر دی گئی تھی، سلمان رشدی کو قتل کرنے والے کے لیے تین ملین یا تیس لاکھ ڈالربطور انعام دینے کا اعلان بھی کیا جا چکا ہے۔ اس ملعون کی کتاب پر ہندوستان میں بھی امتناع عاید کیا‌‌ گیا‌ تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button