جرائم و حادثات

حیدرآباد کے سینک پوری میں” رام کے نام ” فلم کی نمائش کی کوشش کے خلاف مقدمہ درج

حیدرآباد _ 22 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ سینک پوری  کے ایک ہوٹل میں  رام کے نام کی دستاویزی فلم کی نمائش کی کوشش کرنے کے الزام میں رچہ کنڈہ پولیس نے 3 افراد کے خلاف ایف آئی درج کرلی ہے۔ایف آئی آر، نیرڈمٹ پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی ہے۔

 

تین افراد کے خلاف آئی پی سی کی دفعات 290  اور 34  کے تحت کیس درج کرلیا گیا..شکایت کنندہ نے الزام عائد کیاکہ 22 جنوری کو ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح سے قبل جان بوجھ کر فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کرنے کی غرض سے یہ دستاویزی فلم نمائش کی جارہی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button