انٹر نیشنل

محمد بن سلمان سعودی عرب کے وزیراعظم مقرر

ریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر اعظم مقرر کر دیا ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیر اعظم سعودی عرب مقرر کردیاہے۔ اسی طرح کابینہ میں ردو بدل کرتے ہوئے شہزادہ خالد بن سلمان کو وزیر دفاع مقرر کیا گیا ہے۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button