مبارکباد
- مارچ- 2024 -26 مارچ
اترپردیش کے کمسن روزہ دار محمد شادمان نے رکھے 5 روزے
میرا نام ہے محمد شادمان اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری قصبہ دھورہرہ کا رہنے والا ہوں میری عمر ہے 8 سال الحمدللہ میرے 5 روزے مکمل ہوگئے ہیں اردو لیکس ادارہ کی جانب سے محمد شادمان کو بہت بہت مبارکباد پیش ہے اور ان کی لمبی عمر اور بہتر…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
نارائن پیٹ کا 8 سالہ روزہ دار محمد زھید الرحمن تاچی
نارائن پیٹ : 26 مارچ (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر کے معروف علمی شخصیت حافظ عبدالرحمن تاچی کے 8 سالہ فرزند محمد زھید الرحمن تاچی نے روزہ رکھا۔ محمد زھید الرحمن تاچی کو کام عمری میں روزہ رکھنے پر اردولیکس ادارہ کی جانب سے بہت بہت مبارکباد اور ان کی…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
محمد عبد سمیع صدیقی ملک پیٹ حیدرآباد نے 7 سال کی عمر میں روزہ رکھا
حیدرآباد۔ 25 مارچ، محمد عبد سمیع صدیقی ولد محمد عبدالشکور صدیقی، ساکن ملک پیٹ حیدرآباد نے 7 سال کی عمر میں روزہ رکھا۔ محمد عبد سمع صدیقی، محمد عبد العلیم صدیقی جرنلسٹ محبوب نگر کے بھتیجے ہوتے ہیں. اس موقع پر نانا جناب مجید خان صاحب، گھر والوں، اور رشتہ…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
حیدرآباد کے 8 سالہ روزہ دار محمد آیان الدین کی روزہ رکھائی
محبوب آباد ضلع کے محمد عظیم الدین حال مقیم سعودی عربیہ کے فرزند محمد آیان الدین نے 8 سال کی عمر میں روزہ رکھتے ہوئے سب کو حیرت زردہ کر دیا ۔ شہزادہ محمد آیان کے دادا محمد علیم الدین والدین، دادی نانا عبدالواحد اور نانی کے خاندان کے دیگر…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
نو منتخبہ چیرمین کو محمد امتیاز کی مبارکباد
تلنگانہ کانگریس کے سیکرٹری محمد امتیاز نے تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی اور تلنگانہ فوڈ کارپوریشن چیرمین ایم اے فہیم سے ملاقات کرتے ہوئے چیرمین بننے پر مبارکباد پیش کی
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
مدھول کا کمسن روزہ دار سید سلیمان
مدھول ضلع نرمل کا کمسن لڑکا سید سلیمان ولد سید جمیل صاحب کابیٹا 10 سال کی عمر میں روزہ رکھا اللہ تعالیٰ اس بچے کو نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
حیدرآباد کے 10 سالہ روزہ دار فیضان
حیدرآباد کے علاقے ملک پیٹ سے تعلق رکھنے والے فیضان 10 سالہ نے روزہ رکھا۔ کم عمری میں روزہ رکھنے پر اردولیکس ادارہ کی جانب سے بہت بہت مبارکباد اور ان کی عمر درازی اور کامیابی کے لیے دعا گو ہیں
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
کریم نگر کے کمسن روزہ دار اسماعیل حسین خان
کریم نگر کے عبداللہ عمیر خان حال مقیم دبئی کے فرزند اسماعیل حسین خان نے شدید گرمی کے باوجود 7 سال کی عمر میں روزہ رکھتے ہوئے سب کو حیرت زدہ کردہ کردیا۔ کم عمری میں روزہ رکھنے پر کمسن روزہ دار اسماعیل کے نانا جان باقر بھائی ساکن ہزاری…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
محمد عمر فاروق نے سات سال کی عمر میں روزہ رکھا
محمد عمر فاروق سات سال کی عمر میں روزہ رکھا اللّه سے دعا ہے کہ اس لڑکے کو دنیا اور اخرت کی تمام بھلائیاں اور ترقیات نصیب فرمائے حافظ و عالم اور عصری تعلیم میں بھی اس کو خوب مہارت حاصل کرنے والا بنائیں
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
محمد ذوالفقار زید نے سات سال کی عمر میں روزہ رکھا
محمد ذوالفقار زید عمر سات سال نے اپنی زندگی میں پہلی مرتبہ روزہ رکھ کر اللہ کو راضی کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں اللہ اس لڑکے کو دنیا و اخرت میں ترقی عطا فرمائے اور علم نافع حافظ و عالم بنائیں عصری تعلیم میں بھی اس کو خوب…
مزید پڑھیں »