مبارکباد
- اگست- 2026 -6 اگست
سینئر صحافی حافظ محمد فصیح الدین میدک پریس کلب کے نائب صدر مقرر
میدک:6اگست(اردو لیکس نیوز) صحافت کے میدان میں اپنی دیانت داری، غیر جانبدارانہ رپورٹنگ اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کے حوالے سے نمایاں خدمات انجام دینے والے سینئر صحافی حافظ محمد فصیح الدین کو میدک پریس کلب کا نائب صدر مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی تقرری پر ضلع…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
ایس آئی محمد جمیل احمد کو بینڈاپلی یوتھ آئیکان سلیمان نے مبارکباد دی
ایس پی اشوک کمار نے نئے ترقی پانے والے ایس آئی محمد جمیل احمد کو مبارکباد دی ایس آئی محمد جمیل احمد کو بینڈاپلی یوتھ آئیکن سلیمان نے مبارکباد دی محمد جمیل احمد، جنہیں اسسٹنٹ سب انسپکٹر (ASI) کے طور پر کام کرنے کے بعد سب انسپکٹر (SI) کے عہدے…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
کورٹلہ کے محمد علیم الدین اور محمد جمیل احمد سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی یافتہ
کورٹلہ، یکم اگست (اردو لیکس): ضلع جگتیال کے شہر کورٹلہ سے تعلق رکھنے والے محکمہ پولیس کے دو تجربہ کار اور فرض شناس عہدیدار محمد علیم الدین اور محمد جمیل احمد کو محکمہ پولیس میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترقی…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
ٹی یو ڈبلیو جے ایف ایوارڈ: چیف ایڈیٹر اعتماد برہان الدین اویسی کی سید بلال احمد نوید اور حافظ ایم اے قیوم کو مبارکباد
چیف ایڈیٹر روزنامہ اعتماد جناب برہان الدین اویسی نے تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی جانب سے ایوارڈ حاصل کرنے والے روزنامہ اعتماد کے سینئر سب ایڈیٹر سید بلال احمد نوید اور میدک کے نمائندہ حافظ ایم قیوم کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
محبوب نگر کے سینئر صحافی عبدالاحد صدیقی کو ممتاز صحافتی خدمات پر ریاستی اعزاز
محبوب نگر یکم اگست (نامہ نگار) صحافی تنظیم ٹی یو ڈبلیو جے ایف تلنگانہ کے دسویں سالانہ اجلاس کا شاندار انعقاد میڈیا اکیڈمی، نامپلی، حیدرآباد میں عمل میں آیا۔ اجلاس کی صدارت ریاستی صدر ایم اے ماجد نے کی، جبکہ ریاستی وزیر برائے اقلیتی بہبود محمد اظہرالدین اور حکومتِ…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2026 -14 جولائی
ڈاکٹر میر کاظم علی کو سماجی خدمات کے اعتراف میں اعزازی ڈاکٹریٹ
سہارا چیریٹیبل ٹرسٹ کی جانب سے سماجی کارکن ڈاکٹر میر کاظم علی کو سماجی خدمات کے شعبے میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں اعزازی ڈاکٹریٹ (Honorary Doctorate Award) سے نوازا گیا۔ ٹرسٹ کے جاری کردہ سرٹیفکیٹ کے مطابق، ڈاکٹر میر کاظم علی نے سماجی میدان میں غیر معمولی خدمات…
مزید پڑھیں » - 7 جولائی
حج بیت اللہ کی سعادت پر عمران شہزاد کوسابق رکن اسمبلی نظام آباد اربن بیگالہ گنیش گپتا کی جانب سے تہنیت
حج بیت اللہ کی سعادت پر عمران شہزاد کوسابق رکن اسمبلی نظام آباد اربن بیگالہ گنیش گپتا کی جانب سے تہنیت نظام آباد:7/ جولائی (اردو لیکس) حج و عمرہ کی مقدس سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپسی پر بی آر ایس ٹاؤن میناریٹی سیل کے صدر عمران شہزاد کا…
مزید پڑھیں » - 6 جولائی
فلائی ایڈیل کی پروازوں کا آغاز، المیزان ٹورس نے عہدیداران کو تہنیت پیش کی
فلائی ایڈیل کی نئی پروازوں کے آغاز کے موقع پر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس (حج و عمرہ گروپ)، مانصاب ٹینک، حیدرآباد کے مینیجنگ ڈائریکٹر الحاج حافظ محمد فیاض علی نے ایک تہنیتی تقریب کے دوران فلائی ایڈیل کے منیجر انٹرنیشنل سیلز محمد ڈیسوکی، انڈو سعودی کے ڈائریکٹر ایس کے سنگھ…
مزید پڑھیں » - جون- 2026 -23 جون
نظام آباد کے مشہورقانون داں محمد جنید علی کو بین الاقوامی سطح پرا قوام متحدہ کانفرنس میں ہندوستان کی نمائندگی کا موقع
نظام آباد کے مشہورقانون داں محمد جنید علی کو بین الاقوامی سطح پرا قوام متحدہ کانفرنس میں ہندوستان کی نمائندگی کا موقع نظام آباد:23/جون (اردو لیکس) نظام آباد پھولانگ سے تعلق رکھنے والے دینی ملی و سماجی جہدکار اور وکیل محمد جنید علی، بنکاک، تھائی لینڈ میں منعقد ہونے…
مزید پڑھیں » - 21 جون
حج سوسائیٹی نظام آباد نے (88) حجاج کرام کی نظام آباد واپسی پر کیا استقبال
نظام آباد 21/ جون (اردو لیکس) حج سوسائیٹی نظام آباد رجسٹرڈ کی توسط سے نظام آباد ضلع سے روآنہ ہونے والے عازمین حج کی حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد (88) پر مشتمل حجاج کرام کے بڑے قافلہ کو حج سوسائیٹی نظام آباد صدر مولانا حافظ شیخ اسماعیل عارفی…
مزید پڑھیں »