جرائم و حادثات

حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی کے پروفیسر پرجنسی زیادتی کی کوشش کا الزام۔ بیرون ملک طالبہ کی پولیس سے شکایت

حیدرآباد: حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں ایک افوس ناک واقعہ پیش آیا۔ بیرون ملک کی طالبہ نے پروفیسرپرجنسی حملہ کی کوشش کا الزام لگایا ہے۔ تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی طالبہ ایچ سی یو کے ہندی ڈپارٹمنٹ میں زیرتعلیم ہے۔ طالبہ کا الزام ہے کہ پروفیسرنے تنہائی میں اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کی۔ طالبہ نے گچی باولی پولیس اسٹیشن میں اس بت کی شکایت کی۔ پولیس نے کیس درج کرکے چھان بین شروع کردی ہے۔ یونیورسٹی کے طلباء نے متاثرہ کے ساتھ انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button