نیشنل

بریکنگ نیوز۔ بلڈوزر کاروائی پر سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

نئی دہلی: بلڈوزر کاروائی پر سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے بلڈوزر کارروائی پر ریاستوں کو اہم ہدایات جاری کی ہیں۔

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے ہدایت دی ہے کہ آئندہ سماعت کی تاریخ یکم اکتوبر تک عدالت کی اجازت کے بغیر ہندوستان بھر میں کہیں بھی کوئی جائیداد نہیں منہدم نہیں کیا جاسکتا۔ تاہم سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ اس حکم کا اطلاق عوامی سڑکوں، فٹ پاتھ وغیرہ پر کسی بھی غیر مجاز تعمیر پر نہیں ہوگا۔

 

واضح رہے کہ بی جے پی زیر اقتدار ریاستوں میں بلڈوزر کاروائی کے نام پر اقلیتوں کو نشانہ بنایا جارہا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button