نیشنل

وزیراعظم مودی 11 اکتوبر کو حیدرآباد کا دورہ کریں گے

نئی دہلی _ 3 اکتوبر ( اردولیکس) وزیر اعظم نریندر مودی  11 اکتوبر کو حیدرآباد آئیں گے۔ وزیر اعظم مودی حیدرآباد شہر میں منعقد ہونے والی UNWGIC کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ UNWGIC کی یہ کانفرنس اس ماہ کی 10 تا 14 تاریخ حیدرآباد میں منعقد ہوگی ۔ وہ اس تقریب میں شرکت کریں گے ۔ اس کانفرنس میں 120 ممالک کے تقریباً 2 ہزار نمائندے شرکت کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button