جرائم و حادثات

ٹریفک پولیس کے روکنے پرحیدرآباد میں ایک شخص نے گاڑی کو آگ لگالی

حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک شخص نے اپنی ٹووہیلرکو آگ لگا دی۔ ایلاریڈی گوڑہ کے اشوک نامی شخص نے امیرپیٹ کے مائتری ونم چوراہے پر اپنی ٹووہیلرگاڑی کو اس لیے آگ لگا دی کیوں کہ اسے ٹریفک پولیس نے رانگ روٹ آنے پر روکا تھا۔ پولیس اور فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ ایس آر نگر انسپکٹر سایدولو نے کہا کہ اس واقعہ پر مقدمہ درج کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button