تلنگانہ

امیت شاہ کا حیدرآباد کا دورہ منسوخ

حیدرآباد: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا حیدرآباد کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ وہ کل گنیش وسرجن جلوس میں شرکت کرنے والے تھے لیکن نائب صدر کے انتخابات اور ارکانِ پارلیمان کے ساتھ اہم ملاقاتوں کے باعث انہوں نے اپنا یہ دورہ منسوخ کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button