تلنگانہ

صدر مجلس بیرسٹر اویسی نے حیدرآباد کے پرانا شہر میں لہرایا قومی پرچم

حیدرآباد -15 اگست ( اردو لیکس) صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی نے یوم آزادی کے موقع پر حیدر آباد کے پرانا شہر کے مدینہ چوک پر قومی پرچم لہرایا۔ اس موقع پر مجلسی لیڈرس کارکنوں اور عوام کی کثیر تعداد موجود تھی یوم آزادی کا جشن سب نے مل کر منایا۔حیدرآباد کے کئی مقامات پر مجلس کے ارکان مقننہ اور دوسروں نے قومی پرچم لہرایا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button