جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2024 -30 اکتوبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں پولیس کی گھر گھر تلاشی مہم
پرانا شہر حیدرآباد کے عطاپور پولیس اسٹیشن کے حدود میں چنتل میٹ، ایم ایم پہاڑی، سلیمان نگر اور دیگر علاقوں میں پولیس نے گھر گھر تلاشی مہم چلائی۔ اس مہم کا مقصد عوام میں اعتماد پیدا کرنا، جرائم سے پاک سماج کی تشکیل اور جرائم پیشہ افراد پر نظر رکھنا…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
حیدرآباد میں جعلی دستاویزات کے ذریعہ زمین رجسٹریشن کرنے والی خاتون سب رجسٹرار گرفتار
حیدرآباد کے علاقے سکندرآباد کی خاتون سب رجسٹرار جیوتی کو جعلی دستاویزات کے رجسٹریشن کیس میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ عدالت نے انہیں 14 دن کے ریمانڈ پر بھیج دیا۔ یہ معاملہ شہر کے قطب اللہ پور کے علاقے سبھاش نگر میں 200 گز زمین پر قبضے سے متعلق…
مزید پڑھیں » - 29 اکتوبر
حیدرآباد: یاقوت پورہ کے مکان میں لگی بھیانک آگ۔ شوہر بیوی ہلاک
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کے علاقہ یاقوت پورہ میں ایک گھر میں گیس سلنڈر اور پٹاخوں میں اچانک آگ لگنے سے خوفناک آتشزدگی کا حادثہ رونما ہوا۔ اس حادثے میں موہن لال جن کی عمر 55 سال تھی اور ان کی بیوی اوشا بائی، عمر 50 سال دونوں…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
تلنگانہ کے آصف آباد ضلع میں تین نوجوان ندی میں ڈوب گئے
عادل آباد۔ 27/اکتوبر (اردو لیکس) ضلع کمرم بھیم آصف آباد کے ایک موضع میں تیراکی کے دوران تین نوجوان حادثاتی طور پر ندی میں ڈوب گئے۔تفصیلات کے مطابق بجور منڈل کے رہائشی چار نوجوان پرانا ہیتا ندی میں تیراکی کی غرض سے اترے تھے کہ ان میں سے تین نوجوان…
مزید پڑھیں » - 27 اکتوبر
حیدرآباد کے عابڈس میں پٹاخوں کی دکان میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ
حیدرآباد – 28 اکتوبر( اردولیکس) حیدرآباد کے عابڈس علاقے میں واقع کوئلے کی کھنڈ میں اتوار کی رات ایک بڑا آتشزدگی کا واقعہ ہوا۔ پارس پٹاجوں کی دکان میں دھماکہ ہوا، جس سے شعلے بڑی تعداد میں اڑنے لگے۔ قریب ہی ایک ہوٹل کو بھی آگ لگ گئی، جس کی…
مزید پڑھیں » - 26 اکتوبر
حیدرآباد کے قریب بھیانک سڑک حادثہ _ کریم نگر کے کارخانہ گڈا کا ایک نوجوان جاں بحق
حیدرآباد کے قریب شامیئر پیٹ میں ایک بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا جس نے کریم نگر کا ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ایک اسکوٹی سوار نے آر ٹی سی بس کو اوورٹیک کرنے کی کوشش کی۔ اوورٹیک کرتے وقت اسکوٹی بے…
مزید پڑھیں » - 25 اکتوبر
جیون ریڈی کے حامی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار۔ جگتیال ایس پی
حیدرآباد ۔ جگتیال کے ایس پی اشوک کمار نے بتایا کہ ایم ایل سی ٹی جیون ریڈی کے حامی گنگاریڈی کے قتل کیس میں ملزم سنتوش کو پولیس نے گرفتار کرکے عدالتی تحویل میں دے دیا گیا۔ اس ماہ کی 22 تاریخ کو جگتیال ضلع میں گنگاریڈی پر صبح…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
پرساد میں نشہ آور شئے ملاکر کھلا دینے کے بعد خاتون بھکت کی عصمت ریزی۔ پجاری کے خلاف مقدمہ درج
نئی دہلی۔ مندر آنے والی خاتون بھکت کو پرساد میں نشہ کی دوا ملا کر کھلا دینے کے بعد پجاری نے اس کی عصمت ریزی کر دی۔ یہ واقعہ راجستان میں پیش آیا جس کا کئی ماہ بعد انکشاف ہوا۔ متاثرہ نے پجاری کے خلاف پولیس سے شکایت کی ہے…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں کانگریس لیڈر کا بہیمانہ قتل _ رکن کونسل جیون ریڈی کا دھرنا ؛ کانگریس پارٹی کے خلاف دکھائی ناراضگی
جگتیال _ 22 اکتوبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں کانگریس کے مقامی لیڈر کا بہیمانہ قتل ہوگیا۔جگتیال رورل منڈل کے ضابطہ گاؤں سے تعلق رکھنے والے سابق ایم پی ٹی سی مارو گنگا ریڈی (58) کو نامعلوم افراد نے بے دردی سے قتل کر دیا۔ صبح کے…
مزید پڑھیں » - 22 اکتوبر
سر عام خواتین کے سامنے فحش حرکات۔حیدرآباد میں ایک شخص گرفتار
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کی فلم نگر پولیس نے پیر کے روز ایک شخص رمیش (34) سال کو عوامی مقام پر خواتین کے سامنے غیر مہذب حرکتیں کرنے کے الزام میں گرفتار کیا۔ رمیش، جو فلم نگر کا ساکن اور کریم نگر کا متوطن بتایا گیا ہے، شیخ پیٹ میں…
مزید پڑھیں »