جرائم و حادثات
- اگست- 2024 -11 اگست
ٹھیری ہوئی ٹرین کو آگ لگ گئی _ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں حادثہ
جگتیال _ تلنگانہ کے جگتیال شہر کے مضافاتی علاقے لنگم پیٹ ریلوے اسٹیشن میں ایک ٹھیری ہوئی ٹرین کو آگ لگ گئی۔اس ٹرین کی بوگیوں میں کوئلہ منتقل کیا جا رہا تھا اسٹیشن ماسٹر نے بوگیوں سے دھواں اٹھتا دیکھ کر فائر بریگیڈ کو اس کی اطلاع دی۔فائر بریگیڈ کا…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
بیوی کا قتل کرنے کے بعد نعش کو لے کر شوہر عثمانیہ ہاسپٹل پہنچ گیا
حیدرآباد میں ایک شوہر نے اپنی بیوی کا قتل کرنے کے بعد نعش کو عثمانیہ ہاسپٹل لے آیا۔یہ واقعہ شہر کے ہمایوں نگر کے لکشمی نگر کا ہے جہاں محمد حسن نامی شخص نے اپنی بیوی اسما بیگم کا چاقو سے گلا کاٹ کر قتل کردیا اور نعش کو عثمانیہ…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
حیدرآباد کے آغاپورہ سے 12 سالہ لڑکی کے اغواء کی کوشش
حیدرآباد _ 10 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے علاقے آغاپورہ میں جمعہ کی رات ایک 12 سالہ لڑکی کا نامعلوم افراد نے اس کے گھر سے اغوا کرلیا۔ تاہم لڑکی کسی طرح اغوا کاروں سے بچ کر نامپلی ریلوے اسٹیشن پہنچ گئی اور پولیس کی مدد سے گھر کو اس…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
تہاڑ جیل کے جیلر دیپک شرما پستول کے ساتھ ڈانس کرنے پر ہوئے خدمات سے معطل
نئی دہلی _ دہلی کی تہاڑ جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ و جیلر دیپک شرما کو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے بعد معطل کر دیا گیا ہے جس میں وہ پستول ہاتھ میں لئے رقص کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
تلنگانہ کے نظام آباد میونسپل کارپوریشن کے ایک عہدیدار کے مکان سے کروڑوں روپے ضبط _ نوٹوں کی گنتی کے لئے مشین کا استعمال
نظام آباد _ 9 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ میں اینٹی کرپشن بیورو ( اے سی بی ) کے عہدیداروں نے نظام آباد میونسپل کارپوریشن کے سپرنٹنڈنٹ کے مکان پر دھاوا کرتے ہوئے کروڑوں کی نقد رقم ضبط کرلی ۔اے سی بی کی ایک اہم کارروائی میں، نظام آباد میونسپل…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
رضوان حاجی علی دہشت گرد گروپ داعش کے ساتھ مبینہ تعلقات کے الزام میں گرفتار
نئی دہلی_ 9 اگست ( اردولیکس ڈیسک) دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے دریا گنج کے رہنے والے رضوان عبدل حاجی علی کو دہشت گرد گروپ داعش ( آئی ایس آئی ایس ) پونے ماڈیول سے مبینہ تعلقات کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ر پولیس کے مطابق ضوان…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
شادی کی رات دلہے اور دلہن کی نعشیں خونمیں لت پت دستیاب
بنگالورو۔ سات جنم تک ایک دوسرے کا ساتھ نبھانے کے وعدے کرتے ہوئے پھیرے لینے والے دولہا دلہن کی شادی کے کچھ گھنٹوں بعد ہی موت ہو گئی۔وہ ایک دوسرے سے جھگڑ پڑے اور یہ واردات پیش آئی۔ تفصیلات کے مطابق ریاست کرناٹک کولار گولڈ فیلڈ سٹی میں واقع…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
حیدرآباد میں روڈی شیٹر کا قتل۔ فائرنگ کی اطلاع
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں آج رات دیر گئے ایک روڈی شیٹر کا قتل کر دیا گیا۔ ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق بالاپور پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع ملا پور کے پاس روڈی شیٹر ریاض عرف جنگلی ریاض عرف مینٹل ریاض کا قتل کر دیا گیا۔ بعض عینی شاہدین…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
کار کو سائیڈ نہ دینے کے الزام میں مسلم نوجوان کا بے دردی سے قتل _ آندھراپردیش میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد _ 7 اگست ( اردولیکس) کار کو سائیڈ نہ دینے کے الزام میں چند شر پسندوں نے ایک مسلم نوجوان پر چاقووں سے دیوانہ وار حملہ کرتے ہوئے انتہائی بے دردی سے قتل کردیا۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ آندھراپردیش کے باپٹلہ ضلع کے چیرالہ ٹاون میں پیش…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
تلنگانہ کے بودھن شہر کی نابالغ مسلم لڑکی کی عصمت ریزی _ بودھن بلدیہ کا کونسلر گرفتار؛ بودھن میں مقامی مسلمانوں کا شدید احتجاج
حیدرآباد _ 6 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے بودھن شہر میں نابالغ مسلم لڑکی کے ساتھ عصمت ریزی کا واقعہ پیش آیا۔ عصمت ریزی کرنے والا بودھن میونسپل کارپوریشن کانگریس کونسلر رادھا کرشنا کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بودھن شہر کی رہنے والی متاثرہ نابالغ مسلم لڑکی…
مزید پڑھیں »