جرائم و حادثات
- جون- 2025 -10 جون
میگھالیہ ہنی مون قتل کیس کی مکمل کہانی – سونم کا منصوبہ کیسے ناکام ہوا؟
حیدرآباد _. مدھیہ پردیش کے اندور سے تعلق رکھنے والے راجہ راگھونشی اور سونم راگھونشی کی شادی 11 مئی 2025 کو ہوئی تھی۔ شادی کے نو دن بعد، 20 مئی کو دونوں ہنی مون کے لیے روانہ ہوئے۔ پہلے کشمیر جانے کا ارادہ تھا، لیکن دہشت گرد حملوں کی خبروں…
مزید پڑھیں » - 9 جون
تلنگانہ کے نظام آباد اندلوائی منڈل سرناپلی ولیج میں مسلم خاندان پر شرپسندوں کا قاتلانہ حملہ.
نظام آباد اندلوائی منڈل سرناپلی ولیج میں مسلم خاندان پر شرپسندوں کا قاتلانہ حملہ. بیرسٹر اسد الدین اویسی و احمد بن عبداللہ بلعلہ کا بذریعہ فون پولیس کمشنر سے رابط کے بعد 7 افراد گرفتار و کیس درج. بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر نظام آباد مجلس قائدین کی…
مزید پڑھیں » - 9 جون
عادل آباد میں سرکاری نوکری کا جھانسہ دے کر لوگوں کو دھوکہ دینے والا گرفتار
عادل آباد۔ 9/جون (اردو لیکس)عادل آباد میں ایک شخص جو سرکاری ملازمت دلوانے کا جھانسہ دے کر لوگوں سے پیسے لیتا تھا، اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ متاثرہ لوگ بلا خوف پولیس کے پاس جا کر شکایت درج کروا سکتے ہیں۔ عادل آباد ون ٹاؤن پولیس اسٹیشن کے…
مزید پڑھیں » - 9 جون
داڈھی بنانے کی ٹریمر مشین نے ایک نوجوان کی جان لے لی – تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں افسوناک واقعہ
تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے منجَم پلی گاؤں میں ایک 32 سالہ نوجوان تروپتی اس وقت برقی شاک لگنے سے ہلاک ہوگیا جب وہ اپنے گھر کے باتھ روم میں ٹریمر چارج کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ پولیس کے مطابق، تروپتی کو شاک لگنے کے بعد اس کے…
مزید پڑھیں » - 9 جون
حیدرآباد کے پرانے شہر میں عیدالضحی کے دوسرے دن کشیدگی – جانوروں کے ہڈیاں لے جانے والی گاڑیوں کو جلا دیا گیا
حیدرآباد کے پرانے شہر میں اتوار کی رات چند شرپسندوں نے قربانی کے جانوروں کے ہڈیوں کو لے جانے والی دو ڈی سی ایم ویان کو آگ لگا دی اور ڈرائیور پر حملہ کردیا ۔ عطاپور اور جل پلی علاقوں میں ان شرپسندوں کی جانب سے پتھراؤ کے دوران…
مزید پڑھیں » - 9 جون
ممبئی ۔چلتی ٹرین سے پھسل کر گر پڑے مسافرین 5 ہلاک
ممبئی: مہاراشٹرا کے ضلع تھانے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں لوکل ٹرین سے کئی مسافر گر پڑے۔ اس ٹرین حادثے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کچھ دیگر زخمی ہوئے۔ یہ حادثہ پیر کی صبح ممبرا اور دیوا اسٹیشنوں کے درمیان پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ممبئی…
مزید پڑھیں » - 9 جون
انٹرمیڈیٹ کی طالبہ کا بے دردی سے قتل – تیزاب ڈال کر جلا دیا گیا
آندھراپردیش کے اننت پور میں انٹرمیڈیٹ کی ایک طالبہ کو بے رحمی سے قتل کرتے ہوئے اس پر تیزاب ڈال کر آگ لگا دیا گیا۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ اننت پور ون ٹاؤن پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آیا۔ مقامی افراد نے ایک اسکول کے پیچھے…
مزید پڑھیں » - 8 جون
بخار کی دوا کے استعمال کے بعد لڑکی کی موت۔ تلنگانہ کے میدک ضلع میں واقعہ
حیدرآباد: دوا کے استعمال کے بعد ایک معصوم لڑکی کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ میدک ضلع کے علاقہ اللہ دُرگ میں واقع بوڑگم جنگم کالونی میں پیش آیا۔ مقامی سدایا اور سایماں نامی جوڑے کے پانچ بچے ہیں جن میں تین لڑکے اور دو لڑکیاں شامل ہیں۔ …
مزید پڑھیں » - 8 جون
شادی کی بارات میں ڈی جے پر ڈانس کے مسلہ پر جھگڑا – مار پیٹ میں دلہے کی موت
لکھنؤ _ 8 جون ( اردو لیکس) اترپردیش میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ضلع غازی پور کے جگدیش پور گاؤں میں شادی کی تقریب اُس وقت ماتم میں تبدیل ہوگئی جب ڈی جے پر ڈانس کرنے کے معاملے پر جھگڑا ہوگیا۔ شادی کے دوران دلہا…
مزید پڑھیں » - 8 جون
تلنگانہ کے میڈی گڈہ بیارج میں 6 نوجوان غرق
حیدرآباد: تمام نوجوانوں کی عمریں 20 سال سے کم تھیں شادی کی خوشی میں شریک یہ نوجوان تفریح کیلئے دریائے گوداوری کے کنارے نہانے گئے تھے لیکن اُن کی یہ خوشی جان لیوا ثابت ہوئی۔ وہ تمام غرق ہوئے۔یہ دل دہلا دینے والا واقعہ ہفتہ کے روز تلنگانہ کے…
مزید پڑھیں »