جرائم و حادثات
- مئی- 2025 -14 مئی
ٹریفک سنگل پر کھڑی گاڑیوں کو اسکول بس نے روند ڈالا – نوجوان ڈاکٹر جاں بحق ؛ عائشہ خان کی ایک ماہ بعد ہونے والی تھی شادی
بھوپال _ مدھیہ پردیش کے بھوپال میں ایک المناک سڑک حادثے میں ایک نوجوان خاتون ڈاکٹر، عائشہ خان، جاں بحق ہو گئیں۔ وہ صرف 25 برس کی تھیں اور ایک ماہ بعد ان کی شادی ہونے والی تھی۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ ہاسپٹل میں ڈیوٹی انجام دینے…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
دعوت میں مٹن کا تکڑا حلق میں پھنس جانے سے ایک شخص کی موت – تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں افسوناک واقعہ
نظام آباد، 12 مئی – تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے کو نگیر منڈل میں ایک دعوت کے دوران افسوناک واقعہ پیش آیا، جہاں مٹن کا ٹکڑا حلق میں پھنس جانے سے ایک شخص کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق نصر اللہ آباد منڈل…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
تلنگانہ میں ایک ڈی ایس پی اور انسپکٹر 16 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
تلنگانہ میں ایک ڈی ایس پی اور انسپکٹر 16 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تلنگانہ کے ینٹی کرپشن بیورو کے عہدیداروں نے سوریا پیٹ ڈویژن کے ڈی ایس پی کے. پارتھا سارَتھی اور سوریا پیٹ ٹاؤن کے انسپکٹر (ایس ایچ او) پی. ویرا رگھولو کو…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
حیدرآباد میں نوجوان کا قتل
حیدرآباد کے کے پی ایچ بی پولیس اسٹیشن حدود کے سردار پٹیل نگر میں ایک نوجوان کو اس وقت بے دردی سے قتل کر دیا گیا جب اس نے کچھ افراد کو گانجہ (نشہ آور مادہ) استعمال نہ کرنے کی نصیحت کی۔ مقتول وینکٹ رمنا، جو ایک اپارٹمنٹ میں…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
مشہور کراچی بیکری پر بی جے پی کارکنوں کی توڑ پھوڑ – حیدراباد کے شمش آباد میں واقعہ
بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدہ حالات کے درمیان مقامی بی جے پی کارکنوں نے اتوار کو تلنگانہ کے رنگا ریڈی ضلع کے شمش آباد ٹاؤن میں واقع ’کراچی بیکری‘ پر حملہ کردیا ۔ حملہ آوروں نے بیکری کے سائن بورڈ اور فرنیچر کو نقصان پہنچایا۔ بی جے پی کے…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
نرمل میں دلخراش سڑک حادثہ باپ بیٹی ہلاک
نرمل : ریاست نرمل ضلع کے نیلای پیٹ کے قریب اتوار کی علی الصبح نیشنل ہائی وے ایک دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا۔ نیلای پیٹ کے قریب ایک ڈی سی ایم ویان اور کار کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کار کا اگلا حصہ مکمل طور پر …
مزید پڑھیں » - 11 مئی
کولر سے لگا الکٹرک شاک ماں بیٹی ہلاک ۔ تلنگانہ کے کاما ریڈی ضلع میں حادثہ
کاما ریڈی ۔ ریاست تلنگانہ کاماریڈی ضلع کے پداگلہ تانڈہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ماں اور بیٹی الکٹرک شاک سے نیند میں ہی ہلاک ہوگئیں۔ اطلاعات کے مطابق، تانڈہ سے تعلق رکھنے والی شانکابائی اور ان کی بیٹی شریوانی رات کو گھر میں…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
حیدرآباد آوٹر رنگ روڈ پر حادثہ 2 گاڑیاں شعلہ پوش 3 افراد زندہ جھلس کر ہلاک
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ عبداللہ پور میٹ کے پداعنبرپیٹ میں ہفتہ کی صبح ایک دلخراش سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار ٹاٹا کرُو کار سڑک کے کنارے ٹہری بولیرو گاڑی سے ٹکرا گئی۔ تصادم اتنا شدید تھا کہ…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
حیدرآباد میں سونے کی دکان میں چوری۔ ملزمین گرفتار خاتون بھی شامل
حیدرآباد: عنبر پیٹ پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع ایک سونے کی دکان میں چوری کرنے کے الزام میں تین افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق پرانے شہر کے علاقہ مغل پورہ کے رہنے والے سید عارف الدین (40)، شیخ احمد الدین (45)، نسیمہ بیگم…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
کریم نگر میں سڑک حادثہ، آر ٹی سی بس لاری سے ٹکرا گئی
کریم نگر: ریاست تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کے شنکرا پٹنم منڈل کے ونکایا گوڑم کے قریب رونما سڑک حادثہ میں 50 سے زائد مسافرین کرشماتی طور پر محفوظ رہ گئے۔ ذرائع کے مطابق کھڑی ہوئی لاری سے آر ٹی سی بس پیچھے سے ٹکرا گئی۔ یہ بس سریسلہ…
مزید پڑھیں »