جرائم و حادثات

حیدرآباد گنیش جلوس، نوجوان لاری کی زد میں آکرہلاک

File photo

حیدرآباد: حیدرآباد میں گنیش مورتی کو حسین ساگرمیں ڈال کرواپس ہونے کے دوران ایک نوجوان لاری کے نیچے آکرہلاک ہوگیا۔ یہ حادثہ عابڈس چرماس کے پاس پیش آیا۔ 20 سالہ نوجوان جس کی شناخت سائی رام کے طورپرکی گئی ہے لاری میں حسین ساگرسے مورتی کے وسرجن کے بعد واپس ہورہا تھا کہ توازن کھوکرگرپڑا اوراسی لاری کی زد میں آکرہلاک ہوگیا۔ پولیس نے کیس درج کرکے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کردیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button