ریاض میں کل ہند مشاعرہ و کوی سمیلن۔ دعوت ناموں کا اجرا
حیدرآباد ۔ کے این واصف
“آزادی کا امرت مہا اتسو” کے سلسلہ میں سفارت خانہ ہند ریاض اور مشاعرہ کمیٹی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے کل ہند مشاعرہ و کوئ سمیلن کے دعوت نامے حاصل کرنے کے لئے مشاعرہ کے اراکین سے درجہ ذیل نمبرز پر رابط کیا جاسکتا ہے۔
Those intrested can send their list of names with their Aqama Number to the following persons Whatsapp. 1. Mr. Abdul Ahad Siddiqui Mobile & Whasapp no. +966 50 423 4127 2.Mr. Mohammad Zaigham Khan Mobile & Whatsspp no. 0506418937 3.Mr. Santosh Shetti Mobile & Whatsapp no. +966 55 399 9193 4. Mr. Abrar Hussain Mobil & Whasapp No. +966 50 243 8819 5. Mr. Ghulam Khan Mobile & WhatsApp No. +966 50 223 2049 6. Mr. Taqiuddin Meer Mobile & Whatsapp No. 055 341 7578
اس مشاعرہ میں جو شعراء شرکت کریں گے ان میں طاہر فراز، منصور عثمانی، ابرار کاشف، قیصر خالد، محترمہ جیوتی ترپاٹھی، نکہت امروہی، محمود شاہد، شکیل آعظمی، مظفر ابدالی، سجاد جھنجھٹ، احمد بدر اور محترمہ سپنا مول چندانی شامل ہیں۔
مشاعرہ جمعرات ۱۱ مئی ۲۰۲۳ کو انٹرنیشنل انڈین اسکول ریاض (بوائز سکشن) کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔ مشاعرے کا آغاز شام 45-6 پر ہوگا۔