این آر آئی
- فروری- 2025 -6 فروری
چیف منسٹر چندرابابو نائیڈو سے مشہور این آر آئی جانی باشاہ کی ملاقات
وجئے واڑہ – 6 فروری ( عرفان محمد)سعودی عرب کے شہر ریاض سے تعلق رکھنے والے ایک مشہور این آر آئی جانی باشاہ نے آندھراپردیش کے چیف منسٹر این. چندرا بابو نائیڈو سے ملاقات کی اور ریاست کی تعمیر نو میں ان کی خدمات کو سراہا۔ پالناڈو ضلع کے…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب ریاض نے سالانہ تقریری مقابلہ میں اپنی جیت کا سلسلہ قائم رکھا
ریاض ۔ کے این واصف بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب (BUTMC) ریاض کے اراکین نے ایک بار پھر اپنی شاندار تقریری صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹوسٹ ماسٹرز انٹرنیشنل کے سالانہ ایریا 1 تقریری مقابلے میں شاندار کامیابی درج کروائی۔ انگریزی زبان میں منعقد ہونے والے اس پروقار تقریری مقابلوں…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
دورہ کنندہ ہندوستانی رہنماؤں کنٹیا اور ریڈی کی ریاض میں سفیر ہند سے ملاقات کی
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہندوستانی سفیر ڈاکٹر سہیل اعجاز خان سے گزشتہ روز سفارت خانے ہند ریاض میں سابق رکن پارلیمنٹ اور ممتاز مزدور رہنما رام چندر کنٹیا اور ان کے ہمراہ ایم۔ بھیم ریڈی نے اور ان کے وفد نے ملاقات کی۔…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2025 -30 جنوری
“ساٹا SATA” کا سنکرانتی تہوار – پندرا سو سے زیادہ تلگو بولنے والوں کی شرکت
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب مین شاندار پیمانے پے سنکرانتی تہوار کا انعقاد۔ “سعودی عرب تلگو اسوسی ایشن” (SATA) نے مملکت کے شہر دمام میں اس رنگارنگ پروگرام کا اہتمام کیا۔ اسوسی ایشن کے بانی ایس ملیش کے مطابق اس یادگار پروگرام مین 1500 سے زائد افراد…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
سعودی سڑک حادثہ میں مرنے والے 9 ہندوستانیوں میں تلنگانہ کا ایک نوجوان بھی شامل – جگتیال ضلع کے ایک نوجوان کی حیثیت سے ہوئی شناخت
جدہ ،-30 جنوری ( عرفان محمد)سعودی عرب کے جنوبی علاقے جیزان میں 27 جنوری کو پیش آئے خوفناک سڑک حادثے میں تلنگانہ کے ایک تارک وطن سمیت 15 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب جُبَیل میں واقع ایک کمپنی کے 26 ملازمین…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
سر اٹھا کر کبھی مت چلا کیجئے” ادبی فورم زیر اہتمام مشاعرہ “بیاد ڈاکٹر تابش مہدی”
ریاض ۔ نمائندہ اردو لیکس سعودی عرب کی معروف تنظیم انڈین فرینڈس سرکل (آئی ایف سی) کی ادبی شاخ “ادبی فورم” کے زیر اہتمام جمعہ کی شام ایک شاندار شعری محفلِ بیاد ڈاکٹر تابشؔ مہدی مرحوم کا خیام رسٹورنٹ بنکویٹ ھال میں انعقاد عمل میں آیا۔ اس محفل کی صدارت…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
یوم جمہوریہ کے حوالے سے راجستھانی کمیونٹی کے زیر اہتمام رنگارنگ کلچرل پروگرام
ریاض ۔ کے این واصف “راجستھان کمیونٹی ریاض ٹیم” نے 76 ویں یوم جمہوریہ ہند کے موقع پر ایک شاندار جشن کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں فرسٹ سکریٹری سفارت خانہ ہند دینیش سیتھیا نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ جبکہ سفارت کار معین اختر اور پروین کمار نے بحیثیت…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
مئیر شہر ریاض کی یوم جمہوریہ ہند استقبالیہ میں شرکت۔ سفیر ہند نے مہمانوں کا استقبال کیا
ریاض ۔ کے این واصف مئیر ریاض شہر پرنس فیصل بن عبدالعزیز نے اتوار کی شب سفارت خانہ ہند ریاض کی جانب سے اہتمام کردہ یوم جمہوریہ ہند استقبالیہ تقریب میں شرکت کی اور کیک کاٹ کر تقریب کا افتتاح کیا۔ کلچرل پیالس، حی السفارات میں منعقد اس تقریب مین…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
اردو اکیڈمی جدہ کی جانب سے قونصل خانہ ہند جدہ میں 24 واں یوم قومی تعلیم کے موقع پر فَقِیدُ المِثَال جلسہ
جدہ-(سعودی عرب)_22- جنوری (ای میل ) بھارتی قونصلیٹ جدہ کے احاطہ میں اُردو اکیڈمی جدہ کی جانب سے 24ویں یومِ قومی تعلیم 2024 بیاد اولین وزیرِ تعلیم مولانا ابو الکلام آزاد کی شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔اس عظیم الشان تقریب میں عروس بحر احمر جدہ کے مختلف تعلیمی…
مزید پڑھیں » - 21 جنوری
چیف منسٹر ریونت ریڈی سے سوئٹزرلینڈ میں جگتیال کے نوجوان محمد عمران کی ملاقات
جدہ _ 21 جنوری ( عرفان محمد) تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورچ ایرپورٹ پر تلنگانہ این آر ایز نے استقبال کیا۔اس موقع پر جگتیال شہر سے تعلق رکھنے والے محمد عمران نے ریونت ریڈی سے ملاقات کی ۔ جگتیال کے علاقہ جامع مسجد…
مزید پڑھیں »