این آر آئی
- جنوری- 2025 -21 جنوری
جامعہ ملیہ اسلامیہ کا 104 وان یوم تاسیس۔ زیر اہتمام جامعہ المنائی اسوسی ایشن ریاض
ریاض ۔ کے این واصف تعلیمی ادارون کی تعداد میں اضافہ ساتھ ان کے معیار پر توجہ دینا اہم و ناگزیر ہے۔ طلباء کو بین الاقوامی سطح کی مسابقت کے لئے تیار کیا جانا چاہئیے۔ یہ بات احمد انتابلی وائس پریسیڈنٹ السیف کانٹراکٹنگ کمپنی نے کہی۔ وہ جامعہ ملیہ اسلامیہ…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
ڈاکٹر سید انور خورشید کو پریواسی بھارتیہ سمان 2025 ایوارڈ ملنےپر تہنیتی جلسہ ـ خدمات کو خراج تحسین ـ ڈاکٹر شفیق اورفرحان احمد ہاشمی کا خطاب
ریاض ( سعودی عرب ) 16- جنوری ( ای میل ) انٹرنیشنل انڈین پروفیشنلز ایسوسی ایشن (IIPA) نے 13 جنوری 2025 کو ریاض، سعودی عرب کے ریڈیسن بلو میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا ڈاکٹر سید انور خورشید کی عزت افزائی کی گئی۔ یہ تقریب ان کی 11 جنوری…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
مرکزی وزیرکشن ریڈی کا مسح (MASAH) کمپنی کی جانب سے ریاض میں پروقار خیر مقدم
ریاض ۔ کے این واصف خلیجی ممالک میں برسر کار ہندوستانی تارکین وطن نے گلف میں ملک کا پرچم بلند کیا ہے۔ یہ بات مرکزی وزیر برائے کوئلہ و کانکنی کشن ریڈی نے کہی۔ وہ منگل کی رات MASAH Construction co کی جانب سے ان کے اعزاز مین منعقد خیرمقدمی…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
معروف گلوکار محمد وکیل ریاض پہنچ گئے۔ کل انڈین ایمبیسی مین پروگرام پیش کریں گے
ریاض ۔ کے این واصف معروف گلوکار محمد وکیل بدھ کی صبح ریاض پہنچے۔ اسٹیرنگ کمیٹی کے رکن و معروف سماجی جہد کار غلام محمد خاں نے ریاض ایرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ وکیل انڈین ایمبیسی آڈیٹوریم مین پرواسی بھارتیہ دیوس کے موقع پر جمعرات (9 جنوری 2025) شام…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
اردو زبان کے تحفظ کے لیے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔ڈاکٹر سید تقی عابدی
رپورٹ: – عبد الرحمن مرزا بیگ جدہ، سعودی عرب اُردو زُبان ایک ایسی زُبان ہے کہ جسکی تاریخ اگر دیکھی جائے تو حضرت خواجہ مُعین الدین اجمیریؒ کی شاعری میں ملنے والے کچھ الفاظ سے بھی ملتی ہے ۔ لیکن اُردو زبان کی جڑیں مغلیہ دور میں مضبوط ہوئی۔ قلی…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
مسح (MASAH)کنسٹرکشن کمپنی میں انجینئر محمد یوسف علی کو CEO کے عہدے پر ترقی
ریاض ۔ کے این واصف مسح کنسٹرکشن کمپنی (MASAH specialized construction) کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق انجینئر محمد یوسف علی کو مسح کنسٹرکشن کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (CEO) کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔ انجینئر یوسف علی 17 سال کے طویل عرصہ سے مسح…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
سکسس الیون آر سی اے ونٹر چیلنج 2024- کے “دریہ لیگ” سیمی فائنل میں داخل
ریاض ۔ کے این واصف ریاض کرکٹ ایسوسی ایشن (آر سی اے) کے زیر اہتمام ونٹر چیلنج 2024- دریہ لیگ کے سیمی فائنل میں سکسس الیون نے اپنی جگہ بنا لی۔ جمعہ کو کوارٹر فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکسس الیون نے فالکن کرکٹ کلب کو 50…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
ریاض میں ابو عاصم آعظمی کا خیرمقدم
ریاض ۔ کے این واصف سماج وادی پارٹی، مہاراشٹرا کے صدر و رکن قانون ساز اسمبلی ابوعاصم آعظمی مختصر دورے پر ان دنوں ریاض میں ہیں۔ ریاض میں ان کی آمد پر معروف صاحب خیر و بزنس مین راشد علی شیخ نے ابو عاصم آعظمی کے اعزاز مین خیرمقدمی ظہرانے…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
“پرواسی بھارتیہ سمان ایوارڈ”۔ 2025 کے لئے جملہ 27 افراد کو اعلیٰ ترین ایوارڈ کا اعلان
ریاض ۔ کے این واصف وزارت خارجہ ہند کے X اکاؤنٹ پر سن 2025 کے “پرواسی بھارتیہ سمان ایوارڈ” (PBSA) پانے والوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت ہند کی جانب سے یہ اعلیٰ ترین عزاز دنیا بھر میں غیر مقیم ہندوستانیون کو ان کی غیر معمولی خدمات…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
دنیا عالمی جنگ کے دہانے پر – اقبال کے فلسفے "احترامِ انسان” کو اپنا کرٹالا جا سکتا ہے
ریاض ۔ کے این واصف اقبال اکیڈمی جدہ (اقبال اکیڈمی حیدرآباد کی بیرونی شاخ) کے زیرِ اہتمام ممتاز دانشور، محقق، ماہر اقبالیات، شاعر و ادیب کا محققانہ و عالمانہ خطاب۔جنرل سکریٹری محمد فہیم الدین کے پریس نوٹ کے مطابق ویلیج ریسٹورنٹ جدہ میں منعقد اس عظیم الشان جلسہ میں ادب…
مزید پڑھیں »