این آر آئی
- دسمبر- 2024 -31 دسمبر
محفل مشاعرہ زیر اہتمام ادبی فورم ریاض
ریاض ۔ کے این واصف تعمیری و اصلاحی ادب کی نمائندہ تنظیم ادبی فورم (آئی۔ایف۔سی) ریاض 24 جنوری 2025 کو ایک محفل مشاعرہ منعقد کرے گی۔ یہ محفل بروز جمعہ بعد نماز مغرب خیام رسٹورنٹ حارہ میں منعقد ہوگی۔ جس مین سعودی مین مقیم منتخب شعراء اپنا کلام پیش کرین…
مزید پڑھیں » - 31 دسمبر
ہندوستانی نرس نمشا پریا کو یمن میں سنائی گئی موت کی سزا
یمن میں قتل کے ایک مقدمے میں ملوث ہندوستانی نرس نِمشا پریا کو یمنی صدر رشید العلیمی نے موت کی سزا سنائی ہے۔ نمشا پریا کا تعلق کیرالا سے ہے اور وہ 2017 سے یمن کی جیل میں مقید قید ہیں۔ ہندوستانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ نمشا…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
تجھے آبا سے اپنے کوئی نسبت ہو نہیں سکتی۔ادبی فورم ،ریاض کے زیرِ اہتمام ماہانہ ادبی نشست
ریاض ( سعودی عرب )سعودی عرب، ریاض کی معروف تنظیم ادبی فورم کے زیر اہتمام 27 دسمبر جمعہ کی شب ایک شاندار طرحی محفل کا صادق صاحب کے دولت خانے پر انعقاد عمل میں آیا جس کی صدارت علیگڑھ سے تعلق رکھنے والے اردو کے قدر دان اور ایک باذوق…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
ریاض میں “سکسس XI” کا قیام – سکسس گروپ کی کامیابیوں میں ایک اور اضافہ
ریاض ۔ کے این واصف ریاض کا معروف ادارہ “سکسس گروپ” جس کے تعلیمی ادارون کے علاوہ بہت ساری دیگر کامیاب تجارتی سرگرمیان ہیں نے ایک کرکٹ کلب “سکسس XI” کا قیام عمل میں لایا۔ کلب کے رسمی افتتاح کرنے کے بعد کلب کے چیرمین ڈاکٹر ایس این مسعود نے…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
یارا کے نام ہنر کی سحر انگیز شام – نو عمر طلباء و طالبات کا ایک یادگار ٹیلنٹ شو
ریاض ۔ نمائندہ اردو لیکس بدھ کی سردشام میں یارا انٹرنیشنل اسکول ریاض کے جماعت 3’4 اور 5 کے طلباء و طالبات نے اپنے متاثر کن صلاحیتوں سے ایک جادوئی شام کا آغاز کیا۔ جہاں ماضی کی خوبصورتی اور حال کی شان میں دلکش امتزاج پیش کیا گیا۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
اقبال اکیڈمی جدہ کے زیر اہتمام آئی آئی ایس جے آڈیٹوریم میں “جشن اقبال”
ریاض ۔ نمائندہ اردو لیکس جدہ اقبال اکیڈمی (حیدرآباد کی بیرون ملک شاخ) کی جانب سے 5 دسمبر 2024 کو انٹرنیشنل انڈین اسکول جدہ آڈیٹوریم جدہ میں یوم اقبال 2024، یوم اردو اور بانگِ درا کی صد سالہ تقریب کا انعقاد عمل مین آیا۔ جلسے کے آغاز میں نائب صدر…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
تہنیتی تقریب زیر اہتمام ڈاکٹر کریم رومانی ایجوکیشن اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ، کدری
ریاض ۔ کے این واصف آندھراپردیش اردو اکیڈمی کی جانب سے نوازے گئے انعام یافتگان اور Phd کی ڈگری حاصل کرنے والوں کے اعزاز میں “ڈاکٹر کریم رومانی ایجوکیشنل اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ کدری (اے پی) نے پروفیسر مظفر علی شہ میری کی صدارت مین ایک تہنیتی تقریب کا اہتمام کیا…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
عُمان میں کرکٹ کے فروغ میں تارکین ہند کا اہم رول” دکنی وِنگ کے زیر اہتمام DPL کرکٹ ٹورنمنٹ کا کامیاب اِختتام۔
مسقط۔ خلیجی ملک عُمان کے 54 ویں نیشنل ڈے کی مناسبت سے "دکن پریمیئر لیگ – سیزن 7” کرکٹ ٹورنمنٹ کا اِہتمام، مسقط شہر میں "اِنڈین سوشیل کلب دکنی وِنگ” کی جانب سے کیا گیا۔ چیف آرگنائزر اور کنوینر DPL محمد ظہیرالدین کے مطابق عُمان کرکٹ اکیڈیمی کے بورڈ…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
ادبی فورم ریاض کے زیرِ اہتمام ماہانہ ادبی نشست
ریاض ( سعودی عرب ) یکم دسمبر ( ای میل )سعودی عرب، ریاض کی معروف تنظیم ادبی فورم کے زیر اہتمام 29 نومبر کی شب ایک شاندار سنجیدہ و مزاحیہ طرحیین محفل کا صادق صاحب کے دولت خانے پر انعقاد عمل میں آیا جس کی صدارت حیدرآباد سے آئے مہمان…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
"شکوہ اور جواب شکوہ "ایک بلند آہنگ قوت آفریں و متحرکہ نغمہ
دمام ( سعودی عرب ) یکم دسمبر/سعودی عرب کے معروف ادارے "ھدف” کی جانب سے علامہ اقبال کی دو شہکار نظموں "شکوہ اور جوابِ شکوہ "پر لکچر کا اہتمام کیا گیا۔ "ایوانِ ھدف” دمام کا دیدہ زیب عربی خیمہ جو شہر کے سلجھے ہوئے سامعین اور علمی سرگرمیوں کا مرکز…
مزید پڑھیں »