این آر آئی
- جنوری- 2024 -7 جنوری
“گریٹ انڈین فسٹیول” خمیس مشیط میں SATA کا شاندار رنگارنگ پروگرام
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب تلگو اسویشن(SATA)نے پچھلے جمعہ کو جنوبی سعودی عرب کے خوبصورت شہر خمیس مشیط مین “گریٹ انڈین فسٹیول سیزن 3”کے عنوان سے ایک شاندار کلچرل پروگرام کا اہتمام کیا۔ ساٹا (SATA)مملکت مین تلگو بولنے والون کی ایک بہت بڑی اور منظم اسوسی ایشن ہے۔…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2023 -26 دسمبر
کینیڈا سے مشہور شاعر فیصل عظیم کی کراچی آمدپربزم سہیلؔ کی جانب سے نشست کا انعقاد
کینیڈا میں مقیم معروف شاعر، بزم اربابِ قلم کے متحرک عہدے دار اور نامورسخنور محترم شبنم رومانی مرحوم کے فرزند، فیصل عظیم اِ ن دنوں پاکستان تشریف لائے ہوئے ہیں۔گزشتہ روز،”بزمِ سہیلؔ“ کی جانب سے ’سہیلؔ منزل‘ میں اُن کے ساتھ احباب کی خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا …
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
چار ماہ قبل امریکہ جانے والی وجے واڑہ کی شیخ ظہیرہ ناز کا حادثہ میں انتقال
وجے واڑہ _ 21 دسمبر ( اردولیکس) اعلیٰ تعلیم کے لیے 4 ماہ قبل بی امریکہ جانے والی لڑکی انتقال کر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آندھراپردیش کے وجے واڑہ کے پرسادمپڈو سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ شیخ ظہیرہ ناز جو وجئے واڑہ کے ایک کالج میں اپنی فزیو…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
سعودی عرب۔ چار شہروں میں نئے ٹیکسی پرمٹ کے اجرا پر پابندی
ریاض ۔ کے این واصف مملکت سعودی عرب میں حاصل اعداد و شمار کے مطابق 43 ہزار پرمٹ یافتہ ٹیکسز چلتی ہیں اور تقریباُ سو فیصد ٹیکسی چلانے والے خارجی باشندے ہیں۔ پچھلے کچھ عرصہ میں مملکت کے بڑے شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کیا جاچکا ہے۔ اور اس…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
ہندوستانی قونصلیٹ نے سال 2023 میں تارکین وطن کی موت کے معاوضے کے طور پر 5 کروڑ روپے کی رقم ادا کی
جدہ، 13 دسمبر ( عرفان محمد) موت، بلاشبہ، کسی بھی خاندان کے لیے ایک تکلیف دہ تجربہ ہے، خاص طور پر اگر یہ کسی اجنبی سرزمین میں واقع ہوئی ہو جہاں وہ کام کرنے آئے ہوں۔ سوگوار خاندان کا دکھ دردناک ہوتا ہے۔ موت کے معاوضے کا دعوی کرنے کے…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
انڈین فرینڈس سرکل کے زیر اہتمام دو تصانیف کی رسم اجراء،نثری و شعری نشست
ریاض۔کے این واصف انڈین فرنیڈس سرکل (آئی ایف سی) ادبی فورم ریاض کے زیر اہتمام ضیاء عرشی کے شعری مجموعہ “چشم نیم باز” اور سعید اختر آعظمی کے افسانوں کے مجموعہ “باغبان” کی رسم اجراء عمل میں آئی۔ جس کے ساتھ ایک نثری نشست اور ایک محفل شعر کا اہتمام…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
کھمم ضلع میں کانگریس پارٹی کی شاندار کامیابی پر این آر آئی کا سعودی عربیہ کے جدہ میں زبردست جشن
کھمم ضلع میں کانگریس پارٹی کی شاندار کامیابی پر کھمم شہر سے تعلق رکھنے والے این آر آئی جو جدہ میں مقیم ہے کھمم این آر آئی کے صدر سید منور کی صدارت میں جدہ میں زبردست جشن مناتے ہوئے آپس میں شیرینی تقسیم کی اور کھمم اسمبلی حلقہ کے…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
کھمم ضلع میں کانگریس کی کامیابی پر دمام سعودی عربیہ میں جشن
کھمم ضلع میں کانگریس پارٹی کی شاندار کامیابی پر کھمم شہر سے تعلق رکھنے والے این آر آئی نوجوانوں نے دمام سعودی عربیہ میں محمد فیروز کی قیادت میں بھارت کے پرچم کو لہراتے ہوئے زبردست جشن منایا اور آپس میں شیرینی تقسیم کی کھمم سے تعلق رکھنے والے این…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
اقامہ کس طرح غیر ملکی ورکر کی صحت کی دیکھ بھال پر اثر انداز ہوتا ہے۔
جدہ، 2 دسمبر ( عرفان محمد ) ایک غیر ملکی ورکر کی بقا اور وجود اقامہ کی درستگی پر منحصر ہے، جب اقامہ ختم ہو جاتا ہے تو ایک غیر ملکی کی زندگی اجیرن بن جاتی ہے۔صحت کی دیکھ بھال تارکین وطن کے لیے خاص طور پر دائمی بیماریوں میں…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
ہندوستان میں اسمبلی انتخابات – گلف این آر آئیز کا تجسس
ریاض۔ کے این واصف خلیجی ممالک میں رہنے والے این آر آئیز گو کہ وہ برس ہابرس سے یہاں رہتے ہیں مگر کبھی اپنے وطن سے بے خبر نہیں ہوتے۔ ملک کی پل پل کی خبر رکھتے ہیں۔ خلیجی ممالک میں ملک کی ہر ریاست سے تعلق رکھنے والے افراد…
مزید پڑھیں »