این آر آئی
- فروری- 2024 -10 فروری
تلنگانہ کے شہر نظام آباد کے متوطن عبدالرحیم کا دبئی میں حادثہ میں انتقال
نظام آباد 10 / فروری (اردو لیکس) تلنگانہ کے شہر نظام آباد کے احمد پورہ کالونی کے متوطن عبدالرحیم عمر 38 سال ولد عبدالقدیر کا بتاریخ 8/ فروری بروز جمعرات کی شب دبئی میں انتقال پرُ ملال ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عبدالرحیم جو دبئی کے اجمان بلدیہ میں 9…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
محب اردو آرکیٹکٹ عبدالرحمان سلیم کی ریاض آمد۔
ریاض ۔ کے این واصف اردو کلچرل ہیریٹج فاؤنڈیشن کے بانی و صدر آرکیٹکٹ عبدالرحمان سلیم سعودی عرب کے مختصر دورے پر ہیں۔ وہ 10 فروری کو ایک روز کے لئے ریاض بھی آئیں گے۔ وہ چالیس سال سے زائد عرصہ سعودی عرب میں گزارنے کے بعد 2018 میں مستقل…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
شکاگو میں حیدرآبادی نوجوان مظاہر علی قاتلانہ حملہ میں زخمی
حیدرآباد _ 6 فروری ( اردولیکس ڈیسک) شکاگو میں حیدرآبادی طالب علم کو حملہ کر کے لوٹ لیا گیا۔شکاگو کی انڈیانا ویزلیان یونیورسٹی میں زیر تعلیم حیدرآباد کے لنگر ہاؤس کے رہنے والے طالب علم سید مظاہر علی اپنے گھر کے قریب اس وقت قاتلانہ حملہ میں شدید زخمی ہوگئے…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
سائبر اسکوئر کے زیر اہتمام سعودی عرب میں “نیشنل ڈیجیٹل فسٹیول” کی تیاریاں مکمل
ریاض ۔ کے این واصف ریاض، سعودی عرب مین سائبر اسکوئر (Cyber Square)نیشنل ڈیجیٹل فسٹیول کے انعقاد کی ساری تیاریاں مکمل کی جاچکی ہیں۔ اس فسٹیول کا مقصد نوعمر طلباء کو مصنوعی ذہانت، کوڈنگ، روبوٹک اور انٹرنٹ سے متعلق معلومات فراہم کرنا ہے۔ یہ بات سائبر اسکوئر کے عہدیداران کے۔سی۔…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2024 -31 جنوری
سفارت خانہ ہند ریاض کی جانب سے یوم جمہوریہ ہند استقبالیہ
ریاض ۔ کے این واصف سفارت خانہ ہند ریاض نے حسب روایت یوم جمہوریہ ہند کے سلسلہ مین سفیران اور سفارتکاروں کے اعزاز میں ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا۔ کلچرل پیالس ڈپلومیٹک کوارٹرز، ریاض میں منعقد ہوئی۔اس استقبالیہ میں عزت مآب ڈاکٹر فیصل السدیری، انڈر سکریٹری ریاض ریجن نے بحیثیت…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
بہت جلد این آر آئی پالیسی کا اعلان کیا جائے گا: دبئی میں چیف منسٹر ریونت ریڈی کی این آر ایز سے ملاقات
جدہ _ 22 جنوری ( عرفان محمد ) تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ جھوٹے وعدے کرتے ہوئے ہر کسی کو دھوکہ دینا سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی عادت ہے اور انہوں نے گلف این آر آئیز کو بھی این آر ایز پالیسی کے نام…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
یوم جمہوریہ ہندتقریب – شرکاء کو نام رجسٹر کروانا لازم – سفارت خانہ ہند ریاض
ریاض ۔ کے این واصف حسب روایت سفارت خانہ ہند ریاض امسال بھی 26 جنوری 2024 کو شاندار پیمانے پر یوم جمہوریہ تقریب کا اہتمام کرےگا۔ اس سلسلہ میں سفارت خانے ہند ریاض کی ویب سائٹ پر جاری دعوت نامہ کے مطابق گزشتہ کی طرح ہندوستانی مرد و خواتین…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
چیف منسٹر ریونت ریڈی کا سوئٹزرلینڈ میں تلنگانہ این آر ایز کا شاندار استقبال _ جگتیال کے افراد بھی شامل
جدہ _ 16 جنوری ( عرفان محمد) تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورچ ایرپورٹ پر تلنگانہ این آر ایز نے استقبال کیا۔سوئٹزرلینڈ کے داوس میں منعقدہ ورلڈ اکنامک فورم کی کانفرنس میں شرکت کے لئے اتوار کو چیف منسٹر ریونت ریڈی نئی دہلی سے زیورچ…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
رياض ميں جامعہ مليہ اسلاميہ کے 103 ویں يوم تاسيس كا انعقاد
ریاض ۔ نمائندہ اردو لیکس ہندوستان کے میدان سیاست میں دن بدن مسلمانوں کی نمائندگی گھٹتی جارہی ہے یہ بات جاوید علی خاں رکن پارلیمنٹ (راجیہ سبھا)سماج وادی پارٹی نے کہی۔ وہ ریاض کے کراؤن پلازا ہوٹل میں جامعہ کے 103 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے مخاطب تھے۔ جس…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
“ادبی فورم ریاض” کے زیراہتمام نثری نشست و مشاعرہ
ریاض ۔ کے این واصف ریاض کی فعال ادبی تنظیم “ادبی فورم ریاض” نے جمعہ کے روز ایک ادبی محفل کا انعقاد عمل میں لایا۔ جس کی صدارت حیدرآباد کے معروف شاعر سیف نظامی نے کی جبکہ مہمان خصوصی جنوب ہند کے معروف ادیب جاوید کمال اور عبدالقیوم احمد بطور…
مزید پڑھیں »