این آر آئی
- مارچ- 2023 -19 مارچ
ڈاکٹر اوصاف سعید کی ریاض آمد
ریاض ۔ کے این واصف ڈاکٹر اوصاف سعید، سکریٹری (CPV&OIA)وزارت خارجہ ہند اتوار کی صبح سرکاری دورے پر ریاض پہنچے۔ سفیر ہند برائے سعودی عرب ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں نے کنک خالد ایرپورٹ ریاض پر ڈاکٹر اوصاف کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیں » - 16 مارچ
ریاض میں ایڈیٹر “دور جدید” طارق رضا کا خیر مقدم
ریاض ۔ کے این واصف روزنامہ “دور جدید” کے ایڈیٹر ایس طارق رضا ان دنون سعودی عرب کے دورے پر ہیں یہاں مقیم این آر آئیز میں یہ روایت ہے کہ وطن سے آنے والی اہم شخصیات کے خیر مقدم کا اہتمام کرتے ہیں۔ ان کے ساتھ رسمی یا غیر…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
سعودی میں ماہ مضان میں دفاتر کے اوقات کار صرف پانچ گھنٹے ہوں گے
ریاض ۔ کے این واصف مملکت سعودی عرب میں سرکاری دفاتر اور خانگی کمپنیوں میں اوقات کار میں کمی کردی جاتی ہے۔ امسال کے رمضان کے لئے سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ ’رمضان میں دفاتر کے اوقات کار صرف پانچ گھنٹے ہوں گے‘۔ بیان…
مزید پڑھیں » - 15 مارچ
بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب کے زیر اہتمام یوم خواتین۔ باصلاحیت خواتین کو تہنیت پیش کی گئی
ریاض ۔ کے این واصف ین الاقوامی یوم خواتین کے موقع پر بزم اردو ٹوسٹ ماسٹز کلب ریاض نے مختلف شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والی خواتین کو ان کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں تہنیت پیش کی گئی۔ پچھلے ہفتے سوشیل میڈیا میں چھائی رہی ریاض مٹرو کی…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
تلنگانہ کے 5 باشندوں کو دبئی جیل سے رہا کیا جائے _ متحدہ عرب امارات کے سفیر سے وزیر تارک راما راو کی اپیل
حیدرآباد ۔ 14۔ مارچ (اردولیکس) تلنگانہ کے وزیر انڈسٹریز و آئی ٹی تارک راما راؤ نے حکومت متحدہ عرب امارات سے اپیل کی ہے کہ وہ تلنگانہ کے ان 5 باشندوں کو رہا کرے جنہیں 2005 ء میں ایک نیپالی شہری ڈی پر ساد رائے کی موت کے سلسلہ میں…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
بین الاقوامی یوم خواتین ۔ بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب ریاض کی تقریب
ریاض ۔ کے این واصف بین الاقوامی سطح پر ۸ مارچ کو یوم خواتین منایا جاتا ہے۔ اس مناسبت سے بزم اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب ریاض یہاں ایک تقریب کا اہتمام کرے گا۔ کلب کے صدر محمد سیف الدین کے مطابق یہ تقریب جمعرات ۹ مارچ کو منعقد ہوگی۔ جس…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
11 مارچ کو یوم پرچم منایا جائے گا : شاہی فرمان
ریاض ۔ کے این واصف سعودی حکومت نے ۱۱ مارچ کو یوم پرچم منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلہ مین خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ہر سال 11 مارچ کو یوم پرچم منانے کی ہدایت جاری کی ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان نے…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
مسجد الحرام میں رمضان سیزن کے لیے آپریشنل پروگرام کا افتتاح
ریاض ۔ کے این واصف ماہ رمضان میں مکہ مکرمہ میں زائرین کی تعداد حج سیزن سے تجاوز کرجاتی ہے۔ جس کے پیش نظر زائرین کی سہولتوں میں مزید بہتری اور اضافہ کیا جاتا ہے۔ حرمین شریفین انتظامیہ آج (جعمرات دو مارچ)رمضان سیزن آپریشنل پروگرام کا افتتاح کرے گا۔ انتظامیہ…
مزید پڑھیں » - فروری- 2023 -25 فروری
سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں کا استقبالیہ۔ ایک پر ہجوم رنگارنگ تقریب
ریاض ۔ کے این واصف ہند سعودی کے درمیان تعلقات کے کامیابیوں کی کہانی طویل ہے اور اس میں اضافہ ہورہا ہے۔ یہ بات سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں نے کہی۔ وہ ہندوستانی تارکین وطن کے اجتماع سے مخاطب تھے۔ جمعہ کی شب نو متعین سفیر ہند برائے سعودی…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
ریاض انڈین اسوسی ایشن کے زیر اہتمام بلڈ ڈونیشن کیمپ
ریاض ۔ کے این واصف خون کا عطیہ ایک عظیم ترین عطیہ کہلاتا ہے سماجی تنظیمیں مختلف اہم ایام پر خون کے عطیہ کیمپس کا اہتمام کرتی ہیں۔ معروف سماجی جہت کار سلمان خالد کی اطلاع کے مطابق یوم جمہوریہ ہند اور سعودی یوم تاسیس (۲۲ فروری) کی مناسبت سے…
مزید پڑھیں »