تلنگانہ

کھمم میں 94 سالہ معمر خاتون رحیم النساء نے اپنے حقہ رائے دہی سے استفادہ کیا

محلہ اندرون قلعہ کھمم شہر سے تعلق رکھنے والی 94 سالہ  معمر خاتون رحیم النساء نے ووٹ ڈالکر اپنے حقہ رائے دہی سے استفادہ کیا کھمم شہر سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف اردو صحافی حافظ محمد جواد احمد نے معمر خاتون رحیم النساء سے سوال کرنے پر کہا کہ ووٹ ہمارا جمہوری حق ہے اپنے ووٹ کے ذریعے ہم ملک کی سالمیت اور تحفظ کے لیے اور فرقہ پرست طاقتوں کو حکومت سے بیدخل کرنے کے لیے انڈیانا اتحاد کو ووٹ ڈالنا ناگزیر ہے معمر خاتون رحیم النساء نے مزید کہاکہ میں نے اپنا ووٹ سیکولر اتحاد کے حق میں دے دیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button