اسپشل اسٹوری
- ستمبر- 2026 -12 ستمبر
کاکیناڈا کے سمندر میں ایک مچھیرے کو ملی 23 کلو کی ’ پنڈو گپا مچھلی‘ – دیکھنے والوں کا ہجوم
آندھرپردیش کے ساحلی ضلع کاکیناڈا کے یانم کے سمندر میں ماہی گیروں کے جال میں 23 کلو وزنی بڑی پنڈو گپا مچھلی پھنس گئی، جس سے مقامی سطح پر خاصی دلچسپی پیدا ہوگئی۔ عام طور پر 2 سے 10 کلو تک وزن والی پنڈو گپا مچھلی پائی جاتی ہے، تاہم…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
22 سال پرانے جنین سے نئی زندگی ، 54 سال کی عمر میں ماں بن گئی خاتون
یونان میں ایک 54 سالہ خاتون نے 22 سال قبل منجمد کیے گئے جنین (Frozen Embryo) کی مدد سے ایک بچی کو جنم دیا ہے۔ طبی دنیا میں اسے طویل عرصے تک محفوظ رکھے گئے جنین سے کامیاب حمل اور پیدائش کا ایک قابلِ ذکر واقعہ قرار دیا جا رہا…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
پیدائش کے 13ویں دن پاسپورٹ، ننھی پری نے بنایا عالمی ریکارڈ
13 دن کی عمر میں پاسپورٹ، آندھرپردیش کی ننھی بچی نے قائم کیا عالمی ریکارڈ آندھرا پردیش کے ایچّاپورم سے تعلق رکھنے والی ننھی بچی وجراپو اگسیا پرنسی نے صرف 13 دن کی عمر میں پاسپورٹ حاصل کرکے منفرد عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ انٹرنیشنل بک آف ریکارڈز نے…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
چوروں کا خوف،مالک نے کرین کے ذریعہ گاڑی دوسری منزل پر پارک کر دی
نئی دہلی: بہار میں ایک شخص نے اپنی نئی خریدی ہوئی ایس یو وی کو چوروں سے بچانے کے لیے ایسا قدم اٹھایا کہ یہ معاملہ سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گیا۔ اس شخص نے اپنی گاڑی کو کرین کی مدد سے اٹھوا کر عمارت کی دوسری منزل…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
مذہب تبدیل کرکے غیر مسلم سے شادی کرنے والی اسما کی دو ماہ کے اندر دردناک موت
کانپور : اترپردیش کے ضلع کانپور دیہات میں غیر مسلم سے شادی کرنے والی 29 سالہ خاتون کو دو ماہ بعد مبینہ طور پر اس کے شوہر نے گھریلو تنازعہ کے دوران لوہے کی راڈ سے حملہ کرکے قتل کردیا۔ یہ واقعہ اتوار کی صبح پیش آیا۔ ملزم 30 سالہ…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
ڈاکٹر بھی دنگ رہ گئے – خاتون کے پیٹ سے نکلی حیران کن اشیا ؛ 14 قلم اور 5 چمچے
آندھرا پردیش کے پلناڈو ضلع کے نرساراوی پیٹ منڈل کے پٹلوروارپالم میں حیرت انگیز واقعہ پیش آیا، جہاں 33 سالہ خاتون کے پیٹ سے 14 قلم ( پین)، 5 لکڑی کے چمچے اور ایک موم بتی نکالی گئی۔ خاتون دو دن سے شدید پیٹ کے درد میں مبتلا تھی،…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
اب بولنے سے چلے گا جی میل! گوگل کا نیا اے آئی فیچر، ٹائپنگ سے مل گئی چھٹی
گوگل نے جی میل میں جدید اے آئی فیچرز متعارف کرائے ہیں۔ اب صارفین صرف آواز کے ذریعے جی میل، ڈاکس اور کیپ جیسی گوگل ایپس استعمال کرسکیں گے۔ یعنی کچھ بھی ٹائپ کئے بغیر ای میل تلاش کرنے، دستاویز تیار کرنے اور نوٹس لکھنے جیسے کام آسانی سے کئے…
مزید پڑھیں » - 4 ستمبر
جگتیال میں آج بیلٹ باکس کھلیں گے، دو سال کے لیے مسلمانوں کی قیادت کا فیصلہ ہوگا
نہ اسمبلی کا انتخاب، نہ پارلیمنٹ کی جنگ… 25 مساجد میں آج ووٹ ڈالیں گے ہزاروں مسلمان، چھ امیدواروں کی قسمت بیلٹ باکس میں بند ہوگی تلنگانہ کے جگتیال شہر میں آج کا دن سیاسی اعتبار سے غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔ شہر کے مسلم علاقوں کی…
مزید پڑھیں » - 3 ستمبر
مہاراشٹرا کے ایک خاندان میں 200 سال بعد بیٹی پیدا ہوئی، وہ بچی اتنی خوش قسمت ہے کہ…
نئی دہلی: جب کسی گھر میں بیٹی پیدا ہوتی ہے تو کچھ والدین خوشی سے کہتے ہیں کہ ’’ہمارے گھر رحمت آئی ہے۔‘‘ تاہم آج کے دور میں ایسے بھی بعض خاندان موجود ہیں جو بیٹی کی پیدائش پر افسوس کرتے ہیں لیکن ایک خاندان اس کے بالکل برعکس ہے۔…
مزید پڑھیں » - 1 ستمبر
مرد ہو تو ایسا
حیدرآباد کے ایک نوجوان محمد عماد علی ولد محمد واجد علی، میکانیکل انجینئر نے سنّت نبوی ﷺ کے پیروی کرتے ہوئے انتہائی سادگی سے شادی کی ایک شاندار مثال قائم کی۔ آج جب کہ کہیں لڑکے والے بھکاری بنے ہوئے ہیں اور کہیں لڑکی والے خود پیسہ لٹانے…
مزید پڑھیں »