اسپشل اسٹوری
- جون- 2023 -4 جون
نعشوں کے درمیان اپنے بیٹے کو ڈھونڈتا غمزدہ باپ۔ دلوں کو جھنجھوڑ نے والا ویڈیو وائرل
نئی دہلی: اڈیشہ ٹرین سانحہ کے بعد جہاں لوگ مہلوکین اور زخمیوں میں اپنوں کو ڈھونڈ رہے تھے وہیں سوشل میڈیا پر ایک غمزدہ باپ کی دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے لاپتہ بیٹے کو نعشوں کے درمیان ڈھونڈ…
مزید پڑھیں » - 4 جون
شادی کے دوسرے ہی دن نوبیاہتا جوڑے کی ہارٹ اٹیک سے موت _ اترپردیش میں اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ
حیدرآبآد _ 4 جون ( اردولیکس ڈیسک) نئے شادی شدہ جوڑے کی شادی کے دوسرے ہی دن دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔ اس کے ساتھ ہی نئے جوڑے کی نعشوں کو ایک ہی چتا پر رکھ کر آخری رسومات ادا کی گئیں۔ یہ واقعہ اتر پردیش کے…
مزید پڑھیں » - 1 جون
شادی کے صرف 14 دن بعد ہی نئی نویلی دلہن نے اپنے شوہر کو چھوڑ دیا، وجہ جان کر آپ رہ جائیں گے حیران
حیدرآباد _ یکم جون ( اردولیکس ڈیسک) آج کل لوگ سوشل میڈیا یعنی اپنے موبائل فون میں اس قدر مصروف ہیں کہ انہیں اندازہ تک نہیں کہ اس کے سماج پر کتنے برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں ۔ جہاں بھی دیکھیں لوگ اپنے فون میں مصروف نظر آتے ہیں،…
مزید پڑھیں » - مئی- 2023 -31 مئی
ماں کی محبت۔ دو سال سے ماں کی قبر کے پاس سو رہا ہے یہ نوجوان
نئی دہلی: جنوبی الجزائر کے صوبہ ادرار کے ولید احمد تیمی کی میونسپلٹی کے باب اللہ پیلس سے تعلق رکھنے والے اسماعیل بیرابہ کی والدہ کو وفات پائےقریب دو سال گزرگئے لیکن آج بھی ان کا غم تازہ ہے اور وہ اپنی والدہ کو نہیں بھول پائے۔ اسماعیل کا تعلق…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
شادی کے بعد گٹھکا کھاتی دلہن کا ویڈیو وائرل
نئی دہلی:راجستھان کے باران ضلع میں 26 مئی کو اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں 2 ہزار 222 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ شادی کی یہ تقریب گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کی گئی۔ اسی دوران اس اجتماعی شادی میں ایسا واقعہ پیش آیا…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
آم کھانے سے پہلے پانی میں ڈال کر رکھنے کے فوائد
حیدرآباد: بچوں سے لے کر بڑوں تک آم ہر ایک کی پسند میں شامل ہے۔ اکثرآپ نے دیکھا ہوگا کہ بعض افراد آم کو کھانے سے پہلے اسے کسی برتن میں پانی میں ڈال کررکھ دیتے ہیں۔ آئیے جانتےہیں اس کے کیا فائدہ ہے۔ ماہرین کے مطابق آم کھانے سے…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
تلنگانہ میں گاڑیوں کی تعداد ایک کروڑ 54 لاکھ ، ہر گھر میں ایک گاڑی _ سالانہ گاڑیوں کی تعداد میں 10 فیصد اضافہ
حیدرآباد _ 27 مئی ( اردولیکس) تلنگانہ میں گاڑیوں کی تعداد میں ہر سال نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ پچھلے دس سالوں میں ریاست میں گاڑیوں کی تعداد میں تقریباً 10 گنا اضافہ ہوا ہے۔ 2014 میں 70.73 لاکھ گاڑیاں تھیں اور 2023 میں یہ ایک کروڑ 54 لاکھ تک…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا ذاتی محافظ بننا چاہتا ہوں‘، پرائمری اسکول کے بچے کی خواہش
حیدرآباد ۔ کے این واصف بچے اس سوال پر کہ وہ بڑے ہوکر کیا بننا چاہتے ہیں تو عام طور ان کا جواب ڈاکٹر، انجینئیر، ٹیچر وغیرہ ہوتا ہے۔ مگر ایک سعودی طالب علم نے بڑی مختلف خواہش ظاہر کی۔ سعودی عرب کی رفحا علاقہ کے پرائمری اسکول کے ایک…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
سول سروسز امتحان کے نتائج میں غلطی _ عائشہ نام کے دو امیدواروں کو دیا گیا ایک ہی رینک ، دونوں امیدوار کررہی ہیں کامیابی کا دعوٰی
بھوپال _ 26 مئی ( اردولیکس ڈیسک) دو روز قبل سول سروسز 2022 کے امتحانات کے نتائج جاری کیے گئے تھے۔ نتائج میں گڑ بڑ کی وجہ سے ایک رینک کے لئے دو امیدوار دعوی کررہی ہیں مدھیہ پردیش میں دو نوجوان خواتین کا پہلا نام، رول نمبر اور رینک…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
شیر میسور ٹیپو سلطان کی تلوار 140 کروڑ روپے میں نیلام
حیدرآباد _ 25 مئی ( اردولیکس ڈیسک) ہندوستان کے مشہور حکمراں و میسور کے بادشاہ ٹیپو سلطان کی تلوار لندن میں نیلام ہوگئی ۔ اس نیلامی میں ٹیپو سلطان کی تلوار تقریباً 140 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی ہے ۔ اس بات کا انکشاف نیلام کرنے والے ادارہ بونہم ہاؤس…
مزید پڑھیں »