اسپشل اسٹوری
- مئی- 2023 -24 مئی
موٹر سائیکل سوارکتے نے لگائی ہیلمیٹ۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
نئی دہلی: اکثرآپ نے کئی گاڑی سواروں کو ہیلمیٹ کے بغیرگاڑی چلاتے اورٹریفک پولیس کے نظرآنے پر ان سےبچنے کیلئے طرح طرح کے حربہ استعمال کرنے کے واقعات تو سنے یا دیکھے ہوں گے لیکن آپ کو یہ جان کرحیرت ہوگی کہ ایک شخص نے بائیک چلانے کے دوران اپنے…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
سول سروس 2022 کے امتحانات میں 30 مسلم امیدوار بھی کامیاب _ وسیم احمد بھٹ ٹاپ 10 میں شامل
حیدرآباد _ 23 مئی ( اردولیکس ڈیسک) یونین پبلک سرویس کمیشن نے سول سروسز میرٹ لسٹ 2022 جاری کردی ہے جس میں 933 امیدواروں کا انتخاب کیا گیا ہے جن 30 مسلمان بھی شامل ہیں ان میں سے تین مسلم امیدواروں نے ٹاپ 100 کی فہرست میں مختلف رینک اور…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
اسٹنٹ کرتے ہوئے یو ٹیوبر برقعہ پوش لڑکی پر گر پڑا _ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: کرن کِل نامی یوٹیوبر کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ سڑک پر اسٹنٹ کرتے ایک برقعہ پوش لڑکی پر گرپڑا۔ اس واقعہ میں لڑکی زخمی ہوئی کیونکہ اسٹنٹ کے دوران نوجوان چھلانگ لگاتا ہوا سڑک سے گزرنے…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
چلتی کار کے بونٹ پر بیٹھ کر نکلی دلہن۔پولیس نے لگایا بھاری جرمانہ ۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: ایک دلہن نے چلتی گاڑی کے بونٹ پر بیٹھ کر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کیلئےریل بنائی۔ ویڈیو اپ لوڈ ہونے کے چند گھنٹوں بعد تیزی کے ساتھ وائرل ہو گیا۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر دلہن کو 16500 روپے جرمانہ کیا گیا۔ یہ واقعہ اتوار کو ریاست…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
دولہے کا رنگ کالا ہونے پردلہن نے کیا شادی سے انکار۔ بارات واپس لوٹا دی
نئی دہلی: ریاست بہارمیں پیش آئے عجیب وغریب واقعہ میں ایک دلہن نے شادی سے عین قبل یہ کہتے ہوئے شادی سے انکارکردیا کہ دولہے کا رنگ کالا ہے اوروہ عمرمیں بھی اس سے بہت بڑا ہے۔ ریاست بہار کے بھاگلپور کے علاقے کہلگاؤں میں کٹو کماری نامی کی شادی…
مزید پڑھیں » - 17 مئی
دوران پرواز مریض کی جان بچانے پر سعودی خاتون ڈاکٹر کےلیے ایوارڈ
حیدرآباد – کے این واصف پرواز کے دوران فلائٹ میں کسی مسافر کی طبیعت بگڑ جائے اور فلائٹ میں کوئی ڈاکٹر موجود ہو تو یہ مریض کے لئے ایک نعمت غیر مترقبہ ثابت ہوتی ہے۔ ایسا ایک واقع ایک پرواز میں پیش آیا۔جہاں ایک مسافر ڈاکٹر نے مریض کی جان…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
مسجد الحرام میں قالینوں کی صفائی اورسینیٹائزنگ، ہر ہفتے 1200 قالین دھوئے جاتے ہیں
حیدرآباد ۔ کے این واصف حرمین شریفین مین maintenance اور صفائی وغیرہ کا انتظام اپنی مثال آپ ہے۔ حرمین شریفین انتظامیہ نے اپنے ایک بیان مین کہا ہے کہ مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں قالینوں کو مستقل بنیادوں پر صاف اور معطر کیا جاتا ہے۔ سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
کیا آپ کو آدھار کارڈ بنا کر 10 سال ہوگئے ہیں؟ 14 جون تک کارڈ کو اپ ڈیٹ کروالیں۔۔۔ورنہ
کیا آپ کو آدھار کارڈ بنا کر 10 سال ہو گئے ہیں؟ اس کو اپ ڈیٹ ضرور کریں۔ ورنہ اگر کارڈ پرانی تفصیلات کے ساتھ کسی بھی خریداری یا لین دین کے لیے استعمال ہوتا ہے، تو اسے مسترد کیا جا سکتا ہے۔ اسی لیے حکومت نے آدھار کارڈ کو…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس کے 9 مسلم امیدواروں کو کامیابی
بنگلورو _ 13 مئی ( اردولیکس) کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس کے 9 مسلم امیدواروں کو کامیابی حاصل ہوئی ہے کانگریس پارٹی نے اس مرتبہ 13 امیدواروں کو ٹکٹ دیا تھا جن میں 9 کامیابی حاصل کرلی ۔باقی 4 دوسرے مقام پر رہے ۔ جن امیدواروں نے کامیابی حاصل کی…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
اس خاتون کنٹریکٹ اسسٹنٹ انجینئر کی ماہانہ تنخواہ 30 ہزار روپے اور بدعنوانی سے کمائی کروڑوں کی دولت _ عالیشان محل کا ویڈیو دیکھیں
بھوپال _ 12 مئی ( اردولیکس ڈیسک) مدھیہ پردیش پولیس ہاؤسنگ کارپوریشن میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر کام کرنے والی خاتون اسسٹنٹ انجینئر ہیما مینا کے پاس کروڑوں روپے کے غیر محسوب اثاثے برآمد ہوئے ہیں جس نے ان اثاثوں کو بدعنوانی کے ذریعہ جمع کیا تھا اور اس کی…
مزید پڑھیں »