اسپشل اسٹوری

سول سروس 2022 کے امتحانات میں 30 مسلم امیدوار بھی کامیاب _ وسیم احمد بھٹ ٹاپ 10 میں شامل

حیدرآباد _ 23 مئی ( اردولیکس ڈیسک) یونین پبلک سرویس کمیشن نے   سول سروسز میرٹ لسٹ 2022  جاری کردی ہے جس میں 933 امیدواروں کا انتخاب کیا گیا ہے جن 30 مسلمان بھی  شامل ہیں ان میں سے تین مسلم امیدواروں نے ٹاپ 100 کی فہرست میں مختلف رینک اور پوزیشنیں حاصل کیں۔ اس طرح اس سال ملک بھر سے 30 مسلم لڑکے اور لڑکیاں آئی اے ایس، آئی پی ایس ، آئی ایف ایس اور آئی آر ایس بن جائیں گے۔

واضح رہے کہ تین لڑکیوں ایشیتا کشور نے پہلا، گریما لوہیا نے دوسرا اور اوما ہارتھی نے تیسرا رینک حاصل کیا۔  اور وسیم احمد بھٹ کو آل انڈیا 7 واں رینک حاصل ہوا 

آئی اے ایس، آئی پی ایس، آئی ایف ایس، آئی آر ایس اور دیگر سول سروسز کے عہدوں کے لیے کل 933 امیدواروں کو منتخب کیا گیا ہے۔

سول سروسز کے لئے منتخب 30  مسلمانوں کی فہرست

1. 7 1802522 وسیم احمد بھٹ

2. 72 0838637 مسکان ڈگر

3. 84 1803012 نوید احسن بھٹ

4. 86 2107563 اسد زبر

5. 154 0805369 عامر خان

6. 159 6306005 روہانی

7. 184 7811744 عائشہ فاطمہ

8. 189 6205586 شیخ حبیب اللہ

9. 193 0815314 ذوفشان حق

10. 231 1803446 منان بھٹ

11. 268 1101257 عاقب خان

12. 296 5804325 معین احمد

13. 298 0904832 محمد عدل احمد

14. 350 1911282 ارشد محمد

15. 354 5805780 راشدہ خاتون

16. 398 5802393 ایمن رضوان

17. 441 4008031 محمد رضوان

18. 476 3409066 محمد عرفان

19. 570 0512189 سید محمد حسین

20. 586 6705760 قاضی عائشہ ابراہیم

21. 599 1904276 محمد افزیل

22. 612 1222152 ایس محمد یعقوب

23. 642 2112650 محمد شدا

24. 736 1421405 تسکین خان

25. 745 0334667 محمد صدیق شریف

26. 760 1915102 بی ایس عقیلہ

27. 768 0626591 ایم ڈی برہان زمان

28. 774 1912009 فاطمہ حارث

29. 852 3401154 ارم چوہدری

30. 913 5706584 شیرین شاہانہ ٹی کے

متعلقہ خبریں

Back to top button