تلنگانہ

منوگوڑضمنی انتخاب۔ ٹی آرایس امیدوارچوتھے راونڈ میں آگے

حیدرآباد: حلقہ اسمبلی منوگوڑ کے ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ ابھی تک چار راونڈس مکمل ہوچکے ہیں، اس راونڈ میں ٹی آرایس امیدوارآگے ہے۔ ٹی آرایس امیدوار714  ووٹوں سے آگے چل رہے ہیں جبکہ بی جے پی دوسرے مقام پر ہے، ہرراونڈ میں ٹی آرایس امیدوار کے ووٹوں میں بتدریج اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button