جرائم و حادثات

حیدرآباد میں لڑکی منشیات کے ساتھ گرفتار

حیدرآباد: اسپیشل آپریشن ٹیم اور نارسنگی پولیس نے ایک لڑکی کو گرفتار کرلیا جو گوا سے حیدرآباد منشیات منتقل کررہی تھی۔‌

 

پولیس کے‌ مطابق لاونیا نامی لڑکی کو نارسنگی علاقہ میں باوثوق زرائع کی اطلاع پر روک کر تلاشی لی گئی تو اس کے پرس سے 4 گرام ایم ڈی ایم اے نامی نشہ اور شئے بر آمد ہوئی ضبط کرلیا۔

 

تحقیقات پر پتہ چلا کہ یہ لڑکی گوا سے منشیات لاکر شہر میں فروخت کررہی تھی۔ لڑکی کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا اور اس کی گرفتاری عمل میں آئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button