تلنگانہ

پینڈنگ چالانات پر بھاری ڈسکاؤنٹ۔ تلنگانہ حکومت کا اعلان۔ جانئیے کن گاڑیوں پر ہے کتنی چھوٹ

حیدرآباد: تلنگانہ حکومت نے گاڑی سواروں کو خوشخبری سنائی ہے۔

 

زیر التوا چالانات پر بھاری ڈسکاؤنٹ کا اعلان کیا گیا ہے۔ ٹو وہیلرس پر 80 فیصد فور ویلرس اور آٹووں کے چالانات پر 60 فیصد ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔ لاریوں کے ساتھ ساتھ دیگر بڑی گاڑیوں پر ڈالے گئے چالانات پر 50 فیصد چھوٹ دی جائے گی۔

 

ای چالان ٹریفک ویب سائٹ کے ذریعہ اس مہینے کی 26 تاریخ سے 10 جنوری تک چالانات پر ڈسکاؤنٹ کا موقع فراہم ہوگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button