نیشنل

تلنگانہ کے آئی پی ایس آفیسر کا امیتابھ بچن کو مشورہ

حیدرآباد: تلنگانہ کے آئی پی ایس آفیسر تلنگانہ اسٹیٹ پبلک ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ایم ڈی سجنار نے ایک بار پھر ٹویٹر پر اپیل کی ہے کہ کسی بھی مشہور شخصیت کو ملٹی نیٹورک مارکٹنگ بزنیس کی حوصلوں افزائی نہیں کرنی چاہئے۔ حال ہی میں، سجنار نے مشہور بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کو ایک ملٹی نیٹ ورک کمپنی کی تشہیر کے لیے ٹیگ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا۔ "چین بزنیس کمپنیاں ملک کی معیشت کو تباہ کر رہی ہیں۔ وہ معصوم لوگوں کو دھوکہ دے کر پیسہ کما رہی ہیں۔ سجنار نے مشہور شخصیات کو مشورہ دیا کہ وہ ایسی کمپنیوں کی حوصلوں افزائی نہ کریں ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button