مبارکباد

نظام آباد کے کمسن روزہ دار محمد اسد الدین

نظام آباد کے علاقے احمد پورہ کالونی سے تعلق رکھنے والے محمد ارشد لطیف کے 9 سالہ فرزند محمد اسد الدین نے روزہ رکھا۔ اسد الدین کو کم عمری میں روزہ رکھنے پر اردولیکس ادارہ کی جانب سے بہت بہت مبارکباد اور ان کی عمر درازی اور کامیابی کے لیے دعا گو ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button