جرائم و حادثات

حیدرآباد۔سیل فون گم ہوجانے پر خودکشی

حیدرآبا: حیدرآباد میں ایک نوجوان نے خودکشی کر لی حیرت کی بات یہ ہے کہ ہزاروں روپے کے سیل فون کے گم ہونے پر اس نے یہ قدم اٹھایا۔

 

پولس کے مطابق نتیش راجو نامی (26) سالہ نوجوان جو ایلماں بنڈہ کا رہنے والا بتایا گیا ہے گم ہوگیا ۔ فون گم ہوجانے پر راجو شدید طورپر مایوس ہوگیا اور اس نے اپنے گھر میں چھت کے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی۔

 

معاملے کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی تفصیلات اکٹھی کی گئیں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button